18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

16آگوست
زیارت امام حسین علیہ السلام کے بعد زائر کی روحانی کیفیت میں تبدیلی ضروری ہے،  آیت اللہ العظمی جوادی آملی

زیارت امام حسین علیہ السلام کے بعد زائر کی روحانی کیفیت میں تبدیلی ضروری ہے، آیت اللہ العظمی جوادی آملی

آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے فرمایا کہ زیارت امام حسین علیہ السلام محض ایک ظاہری عمل نہیں بلکہ یہ زائر کے باطن اور کردار میں حقیقی تبدیلی کا ذریعہ ہے۔

16آگوست
اربعین 1447ھ میں 21 ملین سے زائد زائرین کی شرکت، حرم حضرت عباس علیہ السلام

اربعین 1447ھ میں 21 ملین سے زائد زائرین کی شرکت، حرم حضرت عباس علیہ السلام

حرم حضرت عباس علیہ السلام نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ امسال اربعین حسینی کے موقع پر 21,103,524 زائرین کربلا میں حاضر ہوئے۔

15آگوست
عراق میں اربعین حسینی کے لیے 40 لاکھ سے زائد غیرملکی زائرین کی آمد

عراق میں اربعین حسینی کے لیے 40 لاکھ سے زائد غیرملکی زائرین کی آمد

زیارت اربعین کے لئے عراق کی اعلیٰ سیکورٹی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی 1447ھ کے موقع پر 40 لاکھ سے زائد عرب اور غیرملکی زائرین نے، لاکھوں عراقی زائرین کے ہمراہ، کربلا میں شرکت کی

15آگوست
قائد ملت جعفریہ پاکستان: شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے

قائد ملت جعفریہ پاکستان: شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: محسن انسانیت سید الشہداء (ع) کی ذات تمام اختلافات اور طبقات کی تقسیم سے بالاتر تمام انسانوں کیلئے نمونہ عمل ہے۔

01آگوست
اربعین وحدت و اخوت کا علمبردار بن چکا ہے، حجت الاسلام قیس الطائی

اربعین وحدت و اخوت کا علمبردار بن چکا ہے، حجت الاسلام قیس الطائی

قم میں مرجعیت دینی آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے حجت الاسلام قیس الطائی کی خبر نگاروں سے گفتگو: اربعین کی راہ میں پاکستانی، ہندوستانی، چینی، افریقی، ایرانی سب ایک ہی پرچم کے نیچے متحد نظر آتے ہیں اور وہ پرچم ہے "یا حسینؑ"۔

29جولای
حکومت زائرین کے زمینی سفر پر غیر منصفانہ اور غیر آئینی پابندی کو فوری طور پر ختم کرے، آقا راحت حسین الحسینی

حکومت زائرین کے زمینی سفر پر غیر منصفانہ اور غیر آئینی پابندی کو فوری طور پر ختم کرے، آقا راحت حسین الحسینی

مرکزی امام جمعہ گلگت علامہ سید راحت حسین الحسینی نے اپنے ایک بیان میں حکومت پاکستان کی جانب سے اربعین حسینیؑ کے موقع پر زمینی راستوں سے عراق جانے والے زائرین پر لگائی گئی پابندی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے مذہبی آزادی پر حملہ اور ریاستی ناکامی کا ثبوت قرار دیا ہے۔

29جولای
علامہ عارف واحدی کی ایران کے سفیر محترم سے ملاقات

علامہ عارف واحدی کی ایران کے سفیر محترم سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ایرانی سفارتخانے میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر محترم جناب رضا امیری مقدم سے ملاقات کی ہے۔

29جولای
پاک-ایران بارڈر کی بندش زائرین کے لیے افسوسناک و قابلِ مذمت: علامہ شیخ محمد حسن جعفری

پاک-ایران بارڈر کی بندش زائرین کے لیے افسوسناک و قابلِ مذمت: علامہ شیخ محمد حسن جعفری

گزشتہ دنوں حکومتِ وقت کی جانب سے پاک-ایران بارڈر کو اچانک بند کر دینا اور زائرینِ کربلا کے لیے راہِ زیارت کو مزید مشکل بنانا نہایت افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ اور قابلِ مذمت اقدام ہے۔

29جولای
ایران نے ثابت کیا انقلاب اسلامی کی بنیادیں فولاد سے بھی زیادہ مضبوط ہیں، رہبر معظم

ایران نے ثابت کیا انقلاب اسلامی کی بنیادیں فولاد سے بھی زیادہ مضبوط ہیں، رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ صہیونی حملے کے دوران ایرانی قوم کی استقامت، اتحاد اور دینی بصیرت کو دنیا کے سامنے آشکار ہوگئی اور انقلاب اسلامی کی بنیادوں کو مزید مضبوط کردیا۔