18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

31می
حجۃ الاسلام علی اصغر سیفی کے برادرِ محترم اور جناب حسن رضا سیفی کے والدِ گرامی کے انتقال پر دلی تعزیت پیش کرتا ہوں، سید حسن نقوی

حجۃ الاسلام علی اصغر سیفی کے برادرِ محترم اور جناب حسن رضا سیفی کے والدِ گرامی کے انتقال پر دلی تعزیت پیش کرتا ہوں، سید حسن نقوی

خدا کرے کہ مرحوم کی روح حضرت حق کی رحمت کے سائے میں اور اولیائے الٰہی کی رفاقت میں دائمی سکون اور آرام پائے۔

30می
مسلمان ہوشیار رہیں،ٹرمپ دور حاضر کا دجال، علامہ مرید نقوی

مسلمان ہوشیار رہیں،ٹرمپ دور حاضر کا دجال، علامہ مرید نقوی

انہوں نے کہا کہ بشار الاسد حکومت کے خاتمے پر لوگ کہتے تھے رافضیوں کی حکومت ختم ہو گئی اور امیر شام کی حکومت قائم ہو گئی ہے۔ اب پتہ چل گیا ہے کہ نئی شامی حکومت امریکی وفادات اور اسرائیل کے تحفظ کے لیے قائم کی گئی تھی۔

30می
قم المقدسہ میں عظیم الشان عزم علماء تنظیمی کنونشن کا انعقاد

قم المقدسہ میں عظیم الشان عزم علماء تنظیمی کنونشن کا انعقاد

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے ایران کے شہر قم المقدسہ میں عظیم الشان "عزم علماء تنظیمی کنونشن" منعقد ہوا

28می
یوم تکبیر قومی وقار کا دن، عالم اسلام پاکستان کے ایٹمی قوت ہونے پر فخر کرتا ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

یوم تکبیر قومی وقار کا دن، عالم اسلام پاکستان کے ایٹمی قوت ہونے پر فخر کرتا ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنے والے قومی محسنوں کی کاوشوں کو نہیں بھلا سکتے، بحیثیت پاکستانی قوم ہمارے لیے ملکی دفاع اور قومی سلامتی سے زیادہ کوئی چیز اہمیت نہیں رکھتی۔

27می
ایران اور پاکستان کے تعلقات کو اعلیٰ اور قابل قدر سطح تک پہنچنا چاہیے/وزیراعظم پاکستان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ایران اور پاکستان کے تعلقات کو اعلیٰ اور قابل قدر سطح تک پہنچنا چاہیے/وزیراعظم پاکستان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور ان کے ہمراہ وفد نے بروز پیر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

27می
امام محمد تقی (ع) نے فریضۂ امامت انتہائی ذمہ داری، حکمت عملی اور بصیرت کے ساتھ انجام دیا

امام محمد تقی (ع) نے فریضۂ امامت انتہائی ذمہ داری، حکمت عملی اور بصیرت کے ساتھ انجام دیا

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امام محمد تقی الجواد علیہ السلام نے امت مسلمہ کو قرآن کے الہی احکامات، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ اور آئمہ معصومین علیہم السلام کے فرامین مقدسہ کی طرف متوجہ رکھا۔

27می
علامہ عارف حسین واحدی سے علامہ اشفاق وحیدی کی ملاقات

علامہ عارف حسین واحدی سے علامہ اشفاق وحیدی کی ملاقات

شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ اشفاق حسین وحیدی نے شیعہ علما کونسل پاکستان، ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر اور سابق رکن اسلامی نظریاتی کونسل سے ملاقات کی ہے۔

21می
خضدار سکول بس خودکش بم دھماکہ قابل مذمت، دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں،آیت اللہ علامہ ریاض نجفی

خضدار سکول بس خودکش بم دھماکہ قابل مذمت، دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں،آیت اللہ علامہ ریاض نجفی

صدر وفاق المدارس الشیعہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے، 10 مئی جنگ میں بھارت کو پوری دنیا میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے، مودی سرکار خفت مٹانے کیلئے پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کرر ہی ہے۔

21می
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی  نے مدرسةالولایہ اسلام آباد کا دورہ کیا

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی  نے مدرسةالولایہ اسلام آباد کا دورہ کیا

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مدرسةالولایہ اور مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب کی ملت کے لئے کی گئی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور دعا کی۔