آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مدرسة الولایہ اسلام آباد کا دورہ کیا۔
اس موقع پر اساتذہ کرام و طلاب عزیز سے گفتگو کرتے ہوئے مدرسةالولایہ اور مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب کی ملت کے لئے کی گئی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور دعا کی۔
آپ کے ہمراہ حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی بھی تھے۔