18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

11جولای
چودہ محرم کے واقعات، مدینہ میں شہادتِ اہل بیتؑ کی خبر پر ردِ عمل

چودہ محرم کے واقعات، مدینہ میں شہادتِ اہل بیتؑ کی خبر پر ردِ عمل

14 محرم کو شام سے حکم آیا کہ اسیرانِ اہل بیتؑ کو تیار کیا جائے اور شہداء کربلا کے مبارک سروں کے ساتھ یزید کے پاس دمشق بھیجا جائے

02جولای
علامہ شبیر حسن میثمی کا علامہ سید علی نقی نقوی کے انتقال پرملال پر تعزیتی پیغام

علامہ شبیر حسن میثمی کا علامہ سید علی نقی نقوی کے انتقال پرملال پر تعزیتی پیغام

زہراء (س) اکیڈمی پاکستان کے چیئرمین نے عالم ربانی علامہ سید علی نقی نقوی کے انتقال پرملال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

02جولای
رہبر معظم کے خلاف زبان استعمال کرنا ناقابل برداشت،امریکی صدر اسلام کا دشمن ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

رہبر معظم کے خلاف زبان استعمال کرنا ناقابل برداشت،امریکی صدر اسلام کا دشمن ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای مسلمانوں کے رہبر اور مرجع تقلید ہیں، ان کے خلاف نازیبا تحقیری زبان کسی صورت قبول نہیں

02جولای
حجت الاسلام مولانا سید علی نقی نقوی مرحوم بلند پایہ مدرس تھے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی 
30ژوئن
عزاداری؛ تشیع و اسلامِ حقیقی کی بقا کا سبب ہے، آیت‌اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی

عزاداری؛ تشیع و اسلامِ حقیقی کی بقا کا سبب ہے، آیت‌اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی

اہل بیت عصمت علیہم‌ السلام خصوصاً حضرت سید الشہداء علیہ افضل التحیة والثناء کی عزاداری، شعائر الٰہی میں سے ہے، یہ اللہ کے قرب کا بہترین وسیلہ، اہم ترین فریضہ اور حقیقی اسلام و تشیع کے تحفظ و بقا کا ذریعہ ہے۔

30ژوئن
آیت اللہ خامنہ‌ای کو دھمکی دینے والا فرد یا حکومت محارب کے حکم میں ہے

آیت اللہ خامنہ‌ای کو دھمکی دینے والا فرد یا حکومت محارب کے حکم میں ہے

ہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ‌ای دام ظلہ کو امریکہ کے صدر کی جانب سے قتل کی دھمکی دیے جانے کے بعد، امریکہ اور عالمی صہیونیت کے خلاف ایک تاریخی فتویٰ جاری کیا جائے‘

30ژوئن
رہبر انقلاب اسلامی ایران پر حملہ، پوری امتِ اسلام کے خلاف اعلانِ جنگ ہے

رہبر انقلاب اسلامی ایران پر حملہ، پوری امتِ اسلام کے خلاف اعلانِ جنگ ہے

نجف اشرف کے بزرگ عالم دین آیت اللہ سید علی اکبر حسینی حائری نے امریکہ کے صدر اور صہیونی حکومت کے سربراہان کی جانب سے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی اور شیعہ مرجعیت کے خلاف دی گئی دھمکیوں کے بعد ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔

29ژوئن
ٹرمپ اور صہیونی ریاست کے خلاف آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا فتویٰ

ٹرمپ اور صہیونی ریاست کے خلاف آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا فتویٰ

آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے حالیہ دنوں میں امریکی صدر اور صہیونی حکومت کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مرجعیت کو دی گئی دھمکیوں کے جواب میں واضح فتویٰ صادر کیا ہے۔

28ژوئن
تہران میں شہدائے اقتدار کی تاریخی تشییع

تہران میں شہدائے اقتدار کی تاریخی تشییع

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں لاکھوں سوگواروں نے شہدائے اقتدار کے مقدس جنازوں کو عقیدت و اشکبار آنکھوں کے ساتھ الوداع کہا، جبکہ نوجوان نسل کی پُرجوش شرکت نے ملتِ ایران کے جذبۂ استقامت کو نئی توانائی بخشی۔