مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے دوسرے بین الاقوامی کانفرنس برائے رہبران دینی میں کہا ہے کہ دنیا کے تمام دینی رہنماؤں پر لازم ہے کہ فلسطین اور خاص طور پر غزہ کے مسئلے کو اپنی بنیادی ذمہ داری سمجھیں اور اس ظلم کے مقابلے میں عملی موقف اختیار کریں۔
علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: دریائے سندھ میں سپر سیلابی خطرہ ہے۔ پیشگی اطلاعات کے مطابق حکومت اور انتظامی ادارے مل کر ابھی سے کام کو مزید تیز اور بہتر بنائیں۔
قم کی درخشندگی ایک الٰہی اعجاز ہے جس نے دورِ زوالِ دین میں دنیا کو دکھایا کہ اسلام زندہ ہے اور معاشرے کی رہنمائی کر سکتا ہے۔
مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن حجت الاسلام والمسلمین سید محمد مہدی میر باقری نے کہا ہے کہ انبیاء علیہم السلام کے پیغام مبہم نہیں بلکہ روشن اور صریح ہیں، مگر بعض لوگ دنیاوی وابستگیوں اور شیطانی وسوسوں کے باعث ان سے منہ موڑ لیتے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح مہربان امام حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مختلف طبقات کے ایک وسیع اجتماع سے ملاقات میں آٹھویں امام کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں ایرانیوں کا ولی نعمت قرار دیا۔
نجف اشرف میں جامعہ مخزن العلوم جعفریہ کے اساتذہ کرام نے آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر میں ملاقات کی۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت اور امام حسن علیہ السلام کی شہادت اُمت مسلمہ کے لئے بڑے سانحات ہیں۔ امام حسن علیہ السلام نے اپنے جد امجد کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں کو صلح و امن کا درس دیا اور اسلام کی نگہبانی کی۔
آخر ناامیدی کے سائے چھا گئے تو مواکب کو سمیٹ کر خود کربلا روانہ ہو گئے۔
دوران نماز اپنے خطاب میں مرکزی صدر آئی ایس او فخر نقوی نے کہا کہ اربعین ایک عالمی نہضت ہے اور رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای اس کے قائد ہیں، آج عالمی سطح پر اسلامی تحریکوں کی منظم پیشرفت سے امریکا اور اسرائیل بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔