10

علامہ سید ساجد علی نقوی سے مسجد و امام بارگاہ امام صادق ٹرسٹ کے وفد کی ملاقات

  • News cod : 53276
  • 01 فوریه 2024 - 19:25
علامہ سید ساجد علی نقوی سے مسجد و امام بارگاہ امام صادق ٹرسٹ کے وفد کی ملاقات
وفد میں چیئرمین الصادق ٹرسٹ کیپٹن سید محسن رضا رضوی ،سید محمد علی کاظمی اور سید قسور عباس نقویشامل تھے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے مسجد و امام بارگاہ امام صادق ٹرسٹ کے وفد کی ملاقات کی۔

وفد میں چیئرمین الصادق ٹرسٹ کیپٹن سید محسن رضا رضوی ،سید محمد علی کاظمی اور سید قسور عباس نقویشامل تھے۔

ملاقات میں شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر تعزیت پیش کی اور ادارے کی بہتری کے حوالے سے مشاورت کی۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مختلف امور میں رہنمائی کی

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53276

ٹیگز