14می
لوگ ہر دن کتاب پڑھیں اور کوئي بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی، رہبر انقلاب اسلامی

لوگ ہر دن کتاب پڑھیں اور کوئي بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی، رہبر انقلاب اسلامی

انھوں نے کتاب میلے کے معائنے کے بعد ایک انٹرویو میں اس طرح کے معائنے کی وجہ پہلے مرحلے میں اپنی ذاتی دلچسپی اور کتابوں سے لگاؤ کو بتایا اور کہا کہ کتاب میلے کے معائنے کی دوسری وجہ کتاب اور کتاب خوانی کے فروغ کی راہ ہموار کرنا ہے۔

15ژانویه
علامہ شیخ محسن نجفیؒ نے بلا تفریق رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کی، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

علامہ شیخ محسن نجفیؒ نے بلا تفریق رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کی، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ بزرگ عالم دین حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ علامہ شیخ محسن نجفیؒ نے بلا تفریق رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کی ہے۔

15ژانویه
آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام

عالم ربانی، خادم دین محمدی حجۃ الاسلام والمسین شیخ محسن علی نجفی کی رحلت کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔

15ژانویه
امام علی نقی الہادی ؑ نے علم، روحانیت اور تبلیغ کے ذریعے انفرادی اور ذاتی زندگی میں جہاں انسانوں کی رہنمائی فرمائی

امام علی نقی الہادی ؑ نے علم، روحانیت اور تبلیغ کے ذریعے انفرادی اور ذاتی زندگی میں جہاں انسانوں کی رہنمائی فرمائی

مام علی نقی الہادی ؑ نے علم، روحانیت اور تبلیغ کے ذریعے انفرادی اور ذاتی زندگی میںجہاں انسانوں کی رہنمائی فرمائی وہاں اجتماعی طرز زندگی اور حکمرانی جیسے معاملات میں بھی لوگوں کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا اسی لئے آپ کی سیرت آج بھی دنیا کے ہر انسان اور ہر معاشرے کے لئے مشعل راہ اور نمونہ عمل ہے ۔

13ژانویه
حضرت امام باقر کی مسلسل جدوجہد انسانیت کی رشد و ہدایت کا سامان فراہم کرتی رہے گی،علامہ ساجد نقوی

حضرت امام باقر کی مسلسل جدوجہد انسانیت کی رشد و ہدایت کا سامان فراہم کرتی رہے گی،علامہ ساجد نقوی

اسی طرح وہ کمسنی کے عالم میں واقعہ کربلا کے چشم دید گواہ بھی بنے، پانچویں امام باقرکے یوم ولادت پر قائد ملت جعفریہ کا پیغام

13ژانویه
وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 4 مارچ سے شروع ہوں گے

وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 4 مارچ سے شروع ہوں گے

طلبہ و طالبات 25 جنوری تک سنگل فیس ،31 جنوری تک ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروا سکتے ہیں

13ژانویه
مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی نے پاکستان میں گرانقدر خدمات انجام دیں

مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی نے پاکستان میں گرانقدر خدمات انجام دیں

حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ محسن علی نجفی کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا، انہوں نے پاکستان میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔

13ژانویه
مسلمانوں کے زوال کی بڑی وجہ قرآن مجید سے دوری ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

مسلمانوں کے زوال کی بڑی وجہ قرآن مجید سے دوری ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اس وقت مسلمانوں کے زوال کی بڑی وجہ قرآن مجید سے دوری ہے۔ حیرت ہے ہم ہر طرح کا علم توحاصل کر رہے ہیں ۔لیکن قرآن مجید سے دور ہیں

13ژانویه
عالمی وملکی مسائل پرشہیدعلامہ سید ضیا ء الدین کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا

عالمی وملکی مسائل پرشہیدعلامہ سید ضیا ء الدین کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ بات زور دے کر کہی کہ گلگت بلتستان میں نصاب تعلیم جیسے اہم او ر حساس معاملہ میں شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی کی کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور جدوجہد جاری رہے گی۔

12ژانویه
مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی نے قوم و ملت کیلئے عظیم کارنامے انجام دیئے، حجت الاسلام شیخ محمد یوسف عابدی

مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی نے قوم و ملت کیلئے عظیم کارنامے انجام دیئے، حجت الاسلام شیخ محمد یوسف عابدی

انہوں نے نہ صرف مدارس میں خدمات انجام دی ہیں بلکہ مختلف شعبہ ہای زندگی تعلق رکھنے والے شعبوں میں انہوں نے نمایاں کام انجام دیئے۔