2

علامہ شبیر حسن میثمی کے بھائی مصدق حسین لاکھانی کی نماز جنازہ محفل شاہ خراسان کراچی میں ادا کر دی گئی

  • News cod : 55486
  • 15 می 2024 - 13:58
علامہ شبیر حسن میثمی کے بھائی مصدق حسین لاکھانی کی نماز جنازہ محفل شاہ خراسان کراچی میں ادا کر دی گئی
نماز جنازہ حجتہ الاسلام والمسلمین آیت اللہ سید حسین مرتضی دامت برکاتہ کی اقتداء میں محفل شاہ خراسان کراچی میں ادا کر دی گئی

وفاق ٹائمز، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے بھائی پاک محرم ایسوسئیشن کے صدر جناب مصدق حسین لاکھانی کی

نماز جنازہ حجتہ الاسلام والمسلمین آیت اللہ سید حسین مرتضی دامت برکاتہ کی اقتداء میں محفل شاہ خراسان کراچی میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں قومی و ملی شخصیات اور ایرانی، عراقی ایمبیسیوں کے نمائندگان نے بھرپور شرکت فرمائی، نماز جنازہ میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مسئول شعبہ خدمت زائرین دفتر قائد ملت نجف اشرف مولانا مجیر محمد میثمی بھی موجود تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55486

ٹیگز