5

وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 4 مارچ سے شروع ہوں گے

  • News cod : 53007
  • 13 ژانویه 2024 - 17:17
وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 4 مارچ سے شروع ہوں گے
طلبہ و طالبات 25 جنوری تک سنگل فیس ،31 جنوری تک ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروا سکتے ہیں

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 4مارچ سے شروع ہوں گے اور7 مارچ تک جاری رہیں گے۔

وفاق سے ملحقہ اور تعلیمی نصاب مکمل کرنے والے دینی مدارس کے طلبہ و طالبات 25 جنوری تک سنگل فیس کے ساتھ امتحانی فارم جمع کر واسکتے ہیں ،جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 31جنوری کا داخلہ فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ کسی قسم کی مشکلات یا استفسار کی صورت میں مرکزی دفتر جامعة المنتظر سے رابطے کی ہدایت کی گئی ہے۔
جاری کردہ: مولانا انیس الحسنین خان ۔۔۔۔۔ سیکرٹری نشرو اشاعت ۔۔۔03017586514
مولانا لعل خان قمی ۔۔۔۔ ناظم دفتر ۔۔۔۔0346

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53007