تعلیمی نصاب

13ژانویه
وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 4 مارچ سے شروع ہوں گے

وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 4 مارچ سے شروع ہوں گے

طلبہ و طالبات 25 جنوری تک سنگل فیس ،31 جنوری تک ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروا سکتے ہیں

13ژانویه
علامہ شہید ضیاءُ الدین رضویؒ اپنی زندگی کو وقف برائے قوم و ملت کر دیا، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

علامہ شہید ضیاءُ الدین رضویؒ اپنی زندگی کو وقف برائے قوم و ملت کر دیا، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

سید ضیاء الدین رضوی شہید ہماری قوم کی وہ "بیدار شخصیت" ہیں، جنہوں نے تعلیم کی اس اہمیت کا ادراک کرتے ہوئے تعلیم کا رخ درست سمت میں موڑنے کے لیے تحریک چلائی

12آوریل
تعلیمی نصاب سے متنازعہ شخصیات کے ابواب حذف کیے جائیں، سیدہ زہرا نقوی

تعلیمی نصاب سے متنازعہ شخصیات کے ابواب حذف کیے جائیں، سیدہ زہرا نقوی

اسلامیات کے نصاب سے متنازعہ شخصیات کے ابواب حذف کیے اور ان کی جگہ مسلمہ اور متفقہ اسلامی شخصیات شامل کی جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئین مذہبی تعلیم کے حوالے سے کسی ایک مسلک کی تعلیمات کو کسی دوسرے مسلک پر مسلط کرنے سے منع کرتا ہے۔

28ژوئن
تعلیمی نصاب میں مشترکات پر توجہ دی جائے، نفرت والے امور کو شامل نہ کیا جائے،وفاق المدارس الشیعہ

تعلیمی نصاب میں مشترکات پر توجہ دی جائے، نفرت والے امور کو شامل نہ کیا جائے،وفاق المدارس الشیعہ

جامعتہ المنتظر میں رئیس الوفاق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت منعقدہونے والے اجلاس میں واضح کیا گیا کہ یکساں قومی نصاب کے نام پر تیار کردہ سلیبس قرآن و سنت، آئین پاکستان اور قومی وحدت کی روح کے منافی ہے ۔ نصاب سے اہل بیت اطہارؑ اور امہات المومنین رضی اللہ عنہم کا تذکرہ ختم کردیا گیا ہے یا اجمالی طور پر ذکر کیا گیا ہے ۔جنگ خندق ،خیبر اور دیگر غزوات میں حضرت علی علیہ السلام کے کردار کا ذکر ختم کردیا گیا ہے