7

حجۃ الاسلام مولانا سید باقر حسین نقوی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی

  • News cod : 55531
  • 17 می 2024 - 20:30
حجۃ الاسلام مولانا سید باقر حسین نقوی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی
حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید باقر حسین نقوی کی نماز جنازہ کل 18مئی بروز ہفتہ شام 5:30 بجے آبائی گاؤں چاہ پیر بخش والا تحصیل علی پور میں اداء کی جائے گی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، محسن ملت علامہ سید صفدر نجفی کے بھائی موئسس و سرپرست جامعہ باقر العلوم علی پور، سابق مدرس و مہتم قدیم دینی درسگاہ جامعہ علمیہ دارالھدی حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید باقر حسین نقوی کی نماز جنازہ کل 18مئی بروز ہفتہ شام 5:30 بجے آبائی گاؤں چاہ پیر بخش والا تحصیل علی پور میں اداء کی جائے گی۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55531