13

قائد ملت جعفریہ پاکستان: شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے

  • News cod : 61236
  • 15 آگوست 2025 - 15:53
قائد ملت جعفریہ پاکستان: شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: محسن انسانیت سید الشہداء (ع) کی ذات تمام اختلافات اور طبقات کی تقسیم سے بالاتر تمام انسانوں کیلئے نمونہ عمل ہے۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے چہلم سید الشہداء امام حسین علیہ السلام 1447ھ کے موقع پر جاری پیغام میں کہا: محسن انسانیت سید الشہداء (ع) کی ذات تمام اختلافات اور طبقات کی تقسیم سے بالاتر تمام انسانوں کیلئے نمونہ عمل ہے۔

انہوں نے مزید کہا: فرزند رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) کی فکر انگیز تعلیمات سے رہنمائی حاصل کر کے اور سیسہ پلائی دیوار بن کر سامراجی قوتوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=61236

ٹیگز