13

علامہ عارف واحدی کی ایران کے سفیر محترم سے ملاقات

  • News cod : 61145
  • 29 جولای 2025 - 21:10
علامہ عارف واحدی کی ایران کے سفیر محترم سے ملاقات
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ایرانی سفارتخانے میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر محترم جناب رضا امیری مقدم سے ملاقات کی ہے۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ایرانی سفارتخانے میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر محترم جناب رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں اربعین کے لئے جانے والے زائرین کے مسائل اورمشکلات پر تفصیل سے مشاورت ہوئی۔

سفیر محترم ایران نے کہا کہ ایران سے گزرنے والے زائرین کو ہم مکمل سہولیات اور سکیورٹی فراہم کریں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=61145

ٹیگز