3

شہید امت امام خامنہ ای کی تشییع جنازہ 19 محرم کو ہوگی

  • News cod : 64258
  • 13 ژوئن 2026 - 16:16
شہید امت امام خامنہ ای کی تشییع جنازہ 19 محرم کو ہوگی
شہید امت امام خامنہ ای کی تشییع جنازہ 19 محرم کو ہوگی جاری کردہ اعلامیے کے مطابق رہبرِ شہید کے جسدِ خاکی کی وداع، تشییع اور تدفین کی تقریبات متعدد مراحل میں منعقد کی جائیں گی۔ اعلامیے کے مطابق 4 اور 5 جولائی 2026 کو تہران میں واقع مصلیٰ امام خمینیؒ میں عوامی وداع کی تقریبات منعقد ہوں گی، جبکہ 6 جولائی 2026 کو تہران میں مرکزی تشییعِ جنازہ کا اہتمام کیا جائے گا۔ مزید برآں 7 جولائی 2026 کو شہرِ قم میں تشییع کی تقریبات منعقد ہوں گی، جبکہ 9 جولائی 2026 کو مشہد مقدس میں تشییع کے بعد حرم امام رضاؑ میں تدفین عمل میں لائی جائے گی۔ اعلامیے میں عوام، محبانِ اہلِ بیتؑ اور دنیا بھر کے آزادی پسند افراد سے ان تقریبات میں شرکت کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

شہید امت امام خامنہ ای کی تشییع جنازہ 19 محرم کو ہوگی

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق رہبرِ شہید کے جسدِ خاکی کی وداع، تشییع اور تدفین کی تقریبات متعدد مراحل میں منعقد کی جائیں گی۔

 

اعلامیے کے مطابق 4 اور 5 جولائی 2026 کو تہران میں واقع مصلیٰ امام خمینیؒ میں عوامی وداع کی تقریبات منعقد ہوں گی، جبکہ 6 جولائی 2026 کو تہران میں مرکزی تشییعِ جنازہ کا اہتمام کیا جائے گا۔

 

مزید برآں 7 جولائی 2026 کو شہرِ قم میں تشییع کی تقریبات منعقد ہوں گی، جبکہ 9 جولائی 2026 کو مشہد مقدس میں تشییع کے بعد حرم امام رضاؑ میں تدفین عمل میں لائی جائے گی۔

 

اعلامیے میں عوام، محبانِ اہلِ بیتؑ اور دنیا بھر کے آزادی پسند افراد سے ان تقریبات میں شرکت کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=64258

ٹیگز