9

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی سماحة السید جعفر الحکیم اور سماحة السید محمد حسین الحکیم سے ملاقات

  • News cod : 53929
  • 22 فوریه 2024 - 13:38
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی سماحة السید جعفر الحکیم اور سماحة السید محمد حسین الحکیم سے ملاقات

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی سماحة السید جعفر الحکیم اور سماحة السید محمد […]

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی سماحة السید جعفر الحکیم اور سماحة السید محمد حسین الحکیم سے مرحوم آیت اللہ العظمی السید محمد سیعد الحکیم طاب ثرہ کی فاتحہ خوانی کیلئے نجف اشرف میں ملاقات کی۔

ملاقات میں علامہ سید مرید حسین نقوی،(علامہ قاضی سید نیاز حسین نقویؒ کے فرزند) جناب سید مھدی نقوی صاحب اور دیگر موجود۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53929

ٹیگز