7

سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا دورہ مدرسہ مدینہ العلم نجف

  • News cod : 53977
  • 23 فوریه 2024 - 10:50
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا دورہ مدرسہ مدینہ العلم نجف
اس موقع پر مدیر مدرسہ حجت الاسلام شیخ ولی الله خادمی نے مدرسے کا دورہ کروایا اور اس مدرسہ کی بیشتر ترقے کے لیے معظم لہ سے ہدایات لی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے وفد کے ھمراہ مدرسه مدینة العلم نجف الاشرف کا دورہ کیا۔

اس مدرسہ کے بانی و موسس فخر ملت علامہ قاضی سید نیاز حسین نقویؒ ہے۔
اس موقع پر مدیر مدرسہ حجت الاسلام شیخ ولی الله خادمی نے مدرسے کا دورہ کروایا اور اس مدرسہ کی بیشتر ترقے کے لیے معظم لہ سے ہدایات لی۔
وفد میں علامہ سید مرید حسین نقوی،(علامہ قاضی سید نیاز حسین نقویؒ کے فرزند) جناب سید مھدی نقوی صاحب،مولانا کرم علی حیدری،مولانا شاکر نقوی اور مولانا زین العابدین نقوی موجود تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53977

ٹیگز