3

ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

  • News cod : 55149
  • 15 آوریل 2024 - 13:19
ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
مظلوم فلسطینی عوام کے لیے ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش اور مسلمان ممالک کے لیے قابل تقلید ہے جو مسلمان ممالک کی عوام کے دل کی آواز ہے۔

وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی نے ایران کے اسرائیل پر حملے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے لیے ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش اور مسلمان ممالک کے لیے قابل تقلید ہے جو مسلمان ممالک کی عوام کے دل کی آواز ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55149

ٹیگز