جامعۃ المنتظر لاہور

05جولای
سیکرٹری جنرل عالمی اہلبیتؑ اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی کی جامعۃ المنتظر لاہور آمد

سیکرٹری جنرل عالمی اہلبیتؑ اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی کی جامعۃ المنتظر لاہور آمد

بزرگ عالم دین آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے اہم ملاقات اور مختلف اہم موضوعات پر بات چیت ہوئی، بزرگ عالم دین علامہ سید افتخار حسین نقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے۔

27آگوست
مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے آگے آئیں، علامہ سید مرید حسین نقوی

مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے آگے آئیں، علامہ سید مرید حسین نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے آگے آئیں۔

27ژانویه
علامہ خادم حسین نقوی ایک باعمل عالم الدین تھے، شیخ جواد حافظی

علامہ خادم حسین نقوی ایک باعمل عالم الدین تھے، شیخ جواد حافظی

مرحوم استاد کی مغفرت وبلندی درجات کے لیے بارگاہ الٰہی میں دست بدعا ھیں ۔

12دسامبر
لاہور؛جامعۃ المنتظر کے تحت فرزندانِ شہداء اور غریب بچوں کے لئے بین الاقوامی معیارکے مفت تعلیمی ادارے کا افتتاح

لاہور؛جامعۃ المنتظر کے تحت فرزندانِ شہداء اور غریب بچوں کے لئے بین الاقوامی معیارکے مفت تعلیمی ادارے کا افتتاح

مادرِ علمی حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے زیر سرپرستی چندرائے روڈ لاہور پر واقع بقیۃ اللہ الثائرسکول کا چھوٹے بچے کے ہاتھوں افتتاح کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی معیار کے اس سکول میں شہداء کے بچوں، لاوارث،یتیم،غریب اور مستحق بچوں کو مفت تعلیم کے زیورسے آراستہ کیا جائے گا۔

07آگوست
محرم کوئی رسم یا روایت نہیں بلکہ تعلیم و تربیت کا حصہ ہے، خطبہ جمعہ

محرم کوئی رسم یا روایت نہیں بلکہ تعلیم و تربیت کا حصہ ہے، خطبہ جمعہ

ہر شخص کی یکم محرم اور ایامِ عزا کے بعد کی فکر و کردار میں واضح فرق ہونا چاہئے۔اگرکسی میں تبدیلی نہیں تو اُس نے محرم کوفکر و کردار کی تبدیلی کے طور پر نہیںبلکہ رسم و رواج سمجھ کر گزارا ہے۔

26ژوئن
اگر موت یاد رہے تو آدمی غفلت کا شکار نہیں ہوتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

اگر موت یاد رہے تو آدمی غفلت کا شکار نہیں ہوتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

اللہ پر ایمان انسانی فطرت میں رکھ دیا گیا ہے۔کافر بھی جب مصیبتوں میں گِھر جاتے ہیں تو دل سے مانتے ہیں کہ کوئی ذات بچانے والی ہے۔

13ژوئن
مادر علمی جامعۃ المنتظر لاہور۔ مختصر تعارف، 67 سالہ فعالیت + درس خارج

مادر علمی جامعۃ المنتظر لاہور۔ مختصر تعارف، 67 سالہ فعالیت + درس خارج

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کی تاسیس 1954 میں ہوئی ۔ جناب الحاج شیخ محمد طفیل کو اس عظیم کام کے آغاز کی سعادت نصیب ہوئی۔ اس وقت کے لاہور کے اہم علاقہ موچی دروازہ میں حسینہ ہال ایک سو روپے ماہوار کرایے پر حاصل کیا گیا ۔

18می
شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی ؒ کے مختصر حالات زندگی

شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی ؒ کے مختصر حالات زندگی

شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی رہ کا شمار پاکستان کے ان ممتاز علماء دین میں ہوتا ہے جو ملت جعفریہ پاکستان کی تاریخ میں ترویج و تحفظ علوم دین کے لیے رہنما کی حیثیت سے آج بھی یاد کیے جاتے ہیں اور جن کی زندگی کو علم و عمل کے میدان میں آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ کے طور پر متعارف کروانے کی ضرورت ہے

24آوریل
حجۃ الاسلام کرم علی حیدری کا آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

حجۃ الاسلام کرم علی حیدری کا آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

صوبائی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ۔ حجۃ الاسلام کرم علی حیدری المشہدی نے آيت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور جامعۃ المنتظر لاہور کے ناظم اعلیٰ علامہ مرید حسین نقوی کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ یقینا والدہ کے بعد جس کے وجود سے ماں کی ممتا نظر آتی ہو وہ خواھر ہی ہوتی ہیں۔