15

علامہ خادم حسین نقوی ایک باعمل عالم الدین تھے، شیخ جواد حافظی

  • News cod : 28481
  • 27 ژانویه 2022 - 15:16
علامہ خادم حسین نقوی ایک باعمل عالم الدین تھے، شیخ جواد حافظی
مرحوم استاد کی مغفرت وبلندی درجات کے لیے بارگاہ الٰہی میں دست بدعا ھیں ۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام شیخ جواد حافظی نائب امام جمعہ سکردو نے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے بزرگ علامہ سید خادم حسین نقوی کے سانحہ ارتحال پر افسوس و تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ علامہ خادم حسین نقوی ایک باعمل عالم الدین تھے، ھمارے انتہائ شفیق ،مہربان اورھمدرد استاد اور حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور کے سینئر ترین مدرس حجت الاسلام سیدخادم حسین نقوی رحمت اللہ علیہ کی رحلت پر خانوادہ سادات، حوزہ علمیہ کے جملہ اساتیدبالخصوص آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی اورمرحوم کے تمام شاگردوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں اورمرحوم استاد کی مغفرت وبلندی درجات کے لیے بارگاہ الٰہی میں دست بدعا ہیں.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28481