دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، جنرل باقری
مجلس عزا سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے خطاب کیا۔
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی زیر صدارت اجلاس میں محسن ملّت کے تاسیس کردہ مدارس کے مدیران شریک ہوں گے۔
اس موقع پر مدرسہ امام المتقین(ع) کے پرنسپل جناب مولانا منور علی عمرانی نے مدرسہ ھذا کی کارکردگی پر بریفنگ دی.
1957میں مفسر قرآن علامہ حسین بخش جاڑا صاحب قبلہ نے پہلا درس پڑھا کر مدرسہ کے تعلیمی سلسلہ کا آغاز کیا
جشن میں جامعہ امام صادق کے اساتید محترم اور طلاب عزیز کے علاوہ کوئٹہ شہر کے مشہور ومعروف منقبت خوانوں کے علاوہ مومنین کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی
ناب شیخ احمد علی نوری نائب مدیر جامعہ نجف و ممبر جی بی کونسل نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید ثاقب نقوی و شہید ڈاکٹر علی نقوی ملک و ملت کے درخشاں و تابندہ ستارہ تھے۔
جامعۃ المنتظر لاہور میں وفد سے ملاقات میں سربراہ جامعۃ المصطفیٰ نے کہاکہ جامعہ المصطفیٰ العالمیہ میں اہل سنت مکاتب فکر حنفی، حنبلی، شافعی، مالکی کے علیحدہ شعبہ جات بھی قائم ہیں۔ جہاں اہل سنت طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔
علامہ محمد افضل حیدری نے اتحاد تنظیمات مدارس کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام دین اسلام سے محبت رکھتے ہیں۔ تمام اسلامی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد و وحدت کی فضا موجودہے۔
جامعہ جعفریہ جنڈ کے سالانہ جلسہ میں جامعہ کے سینئر طلاب کی بزرگ علماء کرام کے ہاتھوں عمامہ پوشی بھی کی گئی۔
انہوں نے کہاکہ خدا سے عشق کریں اور جب یہ عشق بڑھ جائے تو دعائیں مانگنا بھی ختم ہو جاتا ہے کیونکہ انسان ابتداء میں دعا سے شروع کرتا ہے لیکن جب عشق بڑھ جائے تو پھر بندہ خدا کی رضا میں خوش ہوتا ہے کیونکہ وہ سمجھ جاتا ہے ہم جو کچھ بھی مانگیں وہ محدود ہے تو بندہ خدا پر چھوڑ دیتا ہے تو خدا بھی اسے لا محدود عطا کرتا ہے۔