انقلاب اسلامی ایران عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی ذات نہ صرف سرزمین بلتستان، بلکہ پورے خطے کے لیے اللہ کی جانب سے عظیم نعمت سے کم نہیں ہے۔ امن و امان کو برقرار رکھنے اور اتحاد بین المسلمین کے لیے آپ کا کلیدی کردار کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
سیمنار حسب سابق 13 جمادی الاولی بروز جمعرات 9 بجے سے 12 بجے تک مدرسہ الامام المنتظر عج کے سالن اجتماعات میں منعقد ہوگا اور سیمنار سے علامہ طاھر عباس اعوان موسس مرکز احیاء آثارِ برصغیر، علامہ مظہر حسین حسینی اور استاد حوزہ علامہ سید ظفر علی شاہ مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم خطاب کریں گے۔
سربراہ جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ سابق وزیراعظم نے علامہ سید محمد تقی نقوی مدظلہ سے ملاقات کی
15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں.
انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت سب سے زیادہ ضرورت قرآن فہمی کے اصول و قواعد کو جاننا اور عصری تقاضوں کے مطابق نصاب بنانا ضروری ہے۔
پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان “15 روزہ وفاق ٹائمز” پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔
پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان “15 روزہ وفاق ٹائمز” پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔
حوزہ علمیہ خراسان کی اندیشہ ورز کمیٹی میں دین، سلامت اور زندگی کے آداب کے مدیرنے کہا: فقہ سلامت کے دروس خارج چوتھی بار مشہد میں منعقد ہو رہے ہیں۔
صدر محفل ممبر جی بی کونسل و نائب مدیر جامعة النجف حجۃ الاسلام شیخ احمد علی نوری نے فن تقریر اور تحریر کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے علماء فن خطابت میں مہارت نہ رکھنے کی وجہ سے اپنے خیالات آنے والی نسل تک منتقل کرنے میں ناکام رہے.
وفاق ٹائمز کی جانب سے انیسویں اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع