7

وفاق ٹائمز کی جانب سے علامہ نیاز حسین نقوی کے دوسری برسی کی مناسبت سے خصوصی اشاعت +ڈاؤنلوڈ

  • News cod : 40970
  • 12 اکتبر 2022 - 12:05
وفاق ٹائمز کی جانب سے علامہ نیاز حسین نقوی کے دوسری برسی کی مناسبت سے خصوصی اشاعت +ڈاؤنلوڈ
اس خصوصی اشاعت میں پاکستان کے مایہ ناز عالم دین حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی کے سوانح حیات ، مجلس ترحیم کی رپورٹ اور ان کے بارے میں مختلف شخصیات اور دانشوروں کے انٹرویو شامل ہیں۔

وفاق ٹائمز کی جانب سے پاکستان کے بزرگ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید نیاز حسین نقوی کے دوسری برسی کی مناسبت سے ایک خصوصی مجلہ نشرکر دیا گیا ہے۔

مجلے کی پی ڈی ایف فائل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=40970