قاضی

12اکتبر
وفاق ٹائمز کی جانب سے علامہ نیاز حسین نقوی کے دوسری برسی کی مناسبت سے خصوصی اشاعت +ڈاؤنلوڈ

وفاق ٹائمز کی جانب سے علامہ نیاز حسین نقوی کے دوسری برسی کی مناسبت سے خصوصی اشاعت +ڈاؤنلوڈ

اس خصوصی اشاعت میں پاکستان کے مایہ ناز عالم دین حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی کے سوانح حیات ، مجلس ترحیم کی رپورٹ اور ان کے بارے میں مختلف شخصیات اور دانشوروں کے انٹرویو شامل ہیں۔

01آوریل
علامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی پہلی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

علامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی پہلی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

مقررین نےعلامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی قوم و ملت کی خاطر کی گئی مخلصانہ جدو جہد اور زحمات پر اُنہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور اُ ن کے دینی و ملی پراجیکٹس کی تفاصیل بیان کرنے کے علاوہ اُن کی روز مرہ زندگی سے وابستہ یادوں کو بھی اس طرح تازہ کیا۔

31مارس
علامہ قاضی غلام مرتضی بافہم، متحرک اور فعال شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے تھے، علامہ سید ساجد نقوی

علامہ قاضی غلام مرتضی بافہم، متحرک اور فعال شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے تھے، علامہ سید ساجد نقوی

زیرک اور توانا شخصیت کے مالک مرحوم و مغفور علامہ قاضی غلام مرتضی ملت کے لئے سنہری خدمات انجام دینے کے سبب ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے

26مارس
علامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی پہلی برسی 31 مارچ کو منائی جائے گی۔

علامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی پہلی برسی 31 مارچ کو منائی جائے گی۔

علامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی پہلی برسی 31 مارچ کو کلیہ اہل بیت چنیوٹ میں منائی جائے گی۔

19نوامبر
رہبر معظم نے فرمایا کہ آقائے نیاز نقوی “افتخار ما است”، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

رہبر معظم نے فرمایا کہ آقائے نیاز نقوی “افتخار ما است”، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے فرمایا کہ قاضی صاحب بچپن سے ہی ذہین اور سمجھدار تھے، نو سال کی عمر میں جامعہ میں داخل ہوئے۔ پڑھائی میں بہت اچھے تھے، ہم نے انہیں کبھی جھوٹ بولتے نہیں دیکھا۔ میں نے خود انہیں قرآن پڑھایا، چھ سات دنوں کے بعد ہی مجھے سنانے لگے۔

10نوامبر
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا علامہ نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا علامہ نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام

حوزہ|جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے ایک پیغام کے ذریعے حجت الاسلام سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

06نوامبر
آیت اللہ العظمی سید حکیم کا علامہ سید نیاز حسین نقوی کی رحلت پر اظہار افسوس

آیت اللہ العظمی سید حکیم کا علامہ سید نیاز حسین نقوی کی رحلت پر اظہار افسوس

حوزہ ٹائمز|حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم طباطبائی نے ایک پیغام کے ذریعے ممتاز عالم دین حجت الاسلام سید قاضی نیاز کی وفات پر ان کے بڑے بھائی حجت الاسلام و المسلمین الحاج حافظ ریاض نجفی سے تعزیت کی ہے ۔

31اکتبر
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد کی علامہ قاضی نیاز کی نماز جنازہ میں شرکت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد کی علامہ قاضی نیاز کی نماز جنازہ میں شرکت

حوزہ ٹائمز|سیکرٹری امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ شفقت شیرازی نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر، انقلابی اور خدمتگزار عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین “سید قاضی نیاز نقوی” کے نقصان پر بہت دکھ اور افسوس ہوا.

31اکتبر
علامہ سید قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا تعزیتی پیغام

علامہ سید قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا تعزیتی پیغام

حوزہ ٹائمز|اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے ایک پیغام جاری کر کے اہل بیت(ع) اسمبلی پاکستان کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔