31

علامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی پہلی برسی 31 مارچ کو منائی جائے گی۔

  • News cod : 14207
  • 26 مارس 2021 - 13:38
علامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی پہلی برسی 31 مارچ کو منائی جائے گی۔
علامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی پہلی برسی 31 مارچ کو کلیہ اہل بیت چنیوٹ میں منائی جائے گی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، علامہ قاضی غلام مرتضیٰ مرحوم کی پہلی برسی پر اُن کی دینی و قومی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 31 مارچ 2021 کو کلیہ اہل بیت چنیوٹ میں پروگرام منعقد کیا جارہا ہے، جس میں جید علمائے کرام، معزز شخصیات اور بزرگان ملت اپنے بیانات اور افکار سے مستفید فرمائیں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14207