01اکتبر
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، جنرل باقری

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، جنرل باقری

جنرل باقری نے جمعہ کے روز پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں دو مساجد پر وحشیانہ دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی

23سپتامبر
پاکستان کی مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت

پاکستان کی مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے افسوس ناک واقعات کا تسلسل بین الاقوامی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی ہے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے۔

22سپتامبر
شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے  یوم تشکر کے عنوان سے پروقار تقریب منعقد

شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے  یوم تشکر کے عنوان سے پروقار تقریب منعقد

تقریب میں شریک تمام اکابرین اور خصوصا میڈیا نے فروغ امن کے حوالے سے عملی کردار ادا کیا جس پر ان کا شکر گزار ہوں۔اس موقع پرسابق تحصیل ناظم پروا سردار امتیاز بلوچ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی خصوصی دعا کی گئی

22سپتامبر
دفتر قائد ملت جعفریہ اصفہان کی طرف سے اصفہان میں مجلس ترحیم کا انعقاد

دفتر قائد ملت جعفریہ اصفہان کی طرف سے اصفہان میں مجلس ترحیم کا انعقاد

اصفہان مدرسہ علميہ نجفيہ میں آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی قدس سرہ کی بلندی درجات کی خاطر مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔

21سپتامبر
فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹزرلینڈ نے بھی نقاب پر پابندی لگا دی

فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹزرلینڈ نے بھی نقاب پر پابندی لگا دی

سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ سے برقع پر پابندی کا بل منظور ہونے کے بعد اس قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ بھی عائد کیا جا سکے گا جو 1 ہزار فرانک یعنی ایک ہزار 116 ڈالر تک ہوسکتا ہے۔

21سپتامبر
الیکشن کمیشن نے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن کے مطابق سماعت کے بعد 30 نومبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی جائے گی بعدازاں 54 دن کے الیکشن پروگرام کے بعد جنوری 2024ء کے آخری ہفتے میں عام انتخابا کرادیے جائیں گے۔

21سپتامبر
ایران کا دیگر ممالک میں کوئی فوجی اڈہ نہیں، البتہ معنوی موجودگی نے امریکا کو وحشت زدہ کردیا ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

ایران کا دیگر ممالک میں کوئی فوجی اڈہ نہیں، البتہ معنوی موجودگی نے امریکا کو وحشت زدہ کردیا ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

دفاع مقدس کے سرگرم کارکنوں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ ہمہ گير بھرپور دفاع کی وجہ سے ملک بڑی حد تک ممکنہ فوجی حملوں سے محفوظ ہوگيا ہے اور جیسا کہ ہم نے دیکھا بارہا کہا گيا کہ فوجی آپشن میز پر ہے لیکن وہ آپشن میز سے ہل بھی نہیں پایا کیونکہ دشمن، جنگ میں ایرانی قوم کو پہچان چکے تھے اور جانتے تھے کہ وہ کسی حرکت کی شروعات تو کرسکتے ہیں لیکن اسے ختم ایرانی قوم ہی کرے گی۔

21سپتامبر
حوزہ علمیہ کی تحقیقی اور علمی قوت کو بچانا ہے تو حوزے کی ثقافت کو محفوظ رکھنا ہوگا، آیت الله سبحانی

حوزہ علمیہ کی تحقیقی اور علمی قوت کو بچانا ہے تو حوزے کی ثقافت کو محفوظ رکھنا ہوگا، آیت الله سبحانی

آج کے زمانے میں طرح طرح کے سوالات حوزہ علمیہ کے پاس آتے ہیں، ان کا مدلل اور زمانے کے اعتبار سے جواب دینا ضروری ہے، حوزہ علمیہ علمیہ میں ضروری ہے کہ ایک ایسے گروہ کی تشکیل دی جائے جو سوالات کے جواب دیں

21سپتامبر
ایران میں قید امریکیوں کو صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا گیا، ایرانی صدر

ایران میں قید امریکیوں کو صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا گیا، ایرانی صدر

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے نیویارک میں سی این این سے گفتگو میں کہا کہ 5 امریکیوں کی رہائی صرف انسانی وجوہات کی بنا پر عمل میں لائی گئی ہے۔

20سپتامبر
میانوالی، تحفظ حقوق ملت جعفریہ اور استحکام پاکستان کانفرنس

میانوالی، تحفظ حقوق ملت جعفریہ اور استحکام پاکستان کانفرنس

بنو عباس کی ملوکیت کے مقابلے میں تشیع نے یہ ثابت کیا کہ ہم ظلم و جبر، قید و بند اور طاقت و تلوار سے شکست کھانے والے نہیں