06ژوئن
اوقاتِ نمازِ عید الضحٰی 2025 اہل تشیع لاہور پاکستان

اوقاتِ نمازِ عید الضحٰی 2025 اہل تشیع لاہور پاکستان

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے عید الضحیٰ کے موقع پر لاہور میں نماز الضحیٰ کی ٹائمنگ اور مقامات کی فہرست جاری کی ہے۔

11آوریل
سعودی حکمران بقیع کی تعمیر کروائے تو اسلامی دنیا میں ان کا وقار اور عزت بڑھ جائے گی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

سعودی حکمران بقیع کی تعمیر کروائے تو اسلامی دنیا میں ان کا وقار اور عزت بڑھ جائے گی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے لاہور میں خطبۂ جمعہ کے دوران، یومِ انہدام جنت البقیع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکمران بقیع کی تعمیر کروائے تو اسلامی دنیا میں ان کا وقار اور عزت بڑھ جائے گی۔

11آوریل
قم المقدسہ میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

قم المقدسہ میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

اس کانفرنس کا اختتام جنت البقیع کی تعمیر کے سلسلے میں دعائیہ کلمات اور دعای امام زمانہ (عجل) پر ہوا اور آخر میں سب شرکاء نے جنت البقیع کی تعمیر کے مطالبہ پر مشتمل پوسٹرز ہاتھ میں پکڑ کر جنت البقیع کی تعمیر کا پرزور مطالبہ بھی کیا

11آوریل
قومی اہمیت کے حامل ایشوز کو باہمی افہام و تفہیم سے حل ہونا چاہئے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قومی اہمیت کے حامل ایشوز کو باہمی افہام و تفہیم سے حل ہونا چاہئے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: تکنیکی و آئینی امور کو مشترکہ مفادات کونسل جیسے اعلیٰ سطحی فورمز پر حل کیا جائے۔

07آوریل
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے علامہ افضل حیدری کی ملاقات

آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے علامہ افضل حیدری کی ملاقات

ملاقات کے دوران، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی نے حوزہ علمیہ نجف اشرف کی عظمت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ مقدس علمی مرکز نامور فقہاء اور جید علماء کی تربیت کا منبع رہا ہے

07آوریل
حوزہ علمیہ اسلامی مزاحمت اور فلسطین کی حمایت میں صفِ اول میں ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ اسلامی مزاحمت اور فلسطین کی حمایت میں صفِ اول میں ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ہمیشہ اسلامی مزاحمت اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں صفِ اول میں رہے گا اور بین الاقوامی اداروں، تمام علماء، دانشوروں اور دنیا کے آزاد ضمیر افراد سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ صہیونی مظالم کے خلاف خاموشی توڑیں اور اپنی انسانی و دینی ذمہ داریوں کو پورا کریں

07آوریل
علامہ افضل حیدری نے مکتب حکیم میں سماحة السيد تقی الحکیم سے ملاقات کی

علامہ افضل حیدری نے مکتب حکیم میں سماحة السيد تقی الحکیم سے ملاقات کی

ملاقات میں مولانا الشیخ ساجد رضا خان نجفی  و مولانا الشیخ سبط حسن نجفی بھی ہمراہ تھے۔ 

07آوریل
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر پیغام

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر پیغام

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔

04آوریل
امت مسلمہ کبھی بھی صہیونی حکومت کے ناپاک عزائم کے سامنے سر نہیں جھکائے گی، آیت اللہ اعرافی

امت مسلمہ کبھی بھی صہیونی حکومت کے ناپاک عزائم کے سامنے سر نہیں جھکائے گی، آیت اللہ اعرافی

انہوں نے قم المقدسہ میں نماز جمعہ کے خطبے میں اسلامی مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کبھی بھی اسرائیل کے ناپاک عزائم کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔

01آوریل
ہندوستان، معروف عالم دین حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ولی الحسن رضوی کا انتقال

ہندوستان، معروف عالم دین حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ولی الحسن رضوی کا انتقال

مولانا مرحوم کا شمار برصغیر کے بزرگ علماء میں ہوتا تھا۔وہ آیت اللہ العظمیٰ سید ظفر الحسن رضوی طاب ثراہ کے فرزند تھے اور ایران کے ریڈیو تہران سے بھی وابستہ رہے وہ اسلام نابِ محمدیؐ کے ایک سچے مبلغ اور دینی و فکری میدان کے کہنہ مشق عالم تھے۔