زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 7 ذی الحجہ، امام پنجم حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں کہا: امام علیہ السلام کی ایک منفرد فضیلت یہ ہے کہ سلسلہ امامت میں وہ نجیب الطرفین امام ہیں جن کے والد بھی امام، نانا بھی امام، دادا بھی امام اور بیٹا بھی امام ہیں۔اسی طرح وہ واقعہ کربلا کے چشم دید گواہ بھی بنے۔
قرآن بورڈ صوبے میں قرآن پاک کی اشاعت کے حوالے سے کام کرے گا۔ مذکورہ ارکان کی تقرری تین سال کیلئے کی گئی ہے۔ تین سالہ مدت پوری ہونے کے بعد بورڈ کے عہدیداروں کو دوبارہ منتخب کیا جائے گا۔ بورڈ کے عہدیداروں کے حوالے سے محکمہ اوقاف پنجاب کے سیکرٹری ڈاکٹر احسان بھٹہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی گذشتہ شب ایک وفد کے ہمراہ برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے دہلی پہنچے، عراقچی کی ان ملاقاتوں میں ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سبرامنیام جے شنکر، روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف، مصر، برازیل، جنوبی افریقہ اور کیوبا کے وزرائے خارجہ شامل ہیں،
آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،
خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں
مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔
کفر ثلث کے میئر جہاد عودہ نے بتایا کہ انتہا پسند آبادکاروں نے ایک بلڈوزر کے ہمراہ عرب الخولی بستی پر دھاوا بولا اور الخولی و مقبل خاندانوں کی ملکیت 50 زرعی کمرے منہدم کر دیے۔ یہ کمرے پتھروں، لوہے اور ٹین کی چادروں سے بنے ہوئے تھے جو تقریباً 30 دونم زرعی رقبے پر قائم تھے۔
شہید امت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای، آغاز ان قلاب سے لے کر عالمی جنگ تک، سپاہ و فوج کے کمانڈرز کی زبان میں، دنیا کی بڑی خبر رسانی ایجنسیوں نے بھی یہ تسلیم کیا کہ خامنہ ای شہید صرف ایک روحانی پیشوا نہیں بلکہ ایک مضبوط فوجی ذہنیت کے مالک تھے،
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب، جارح طاقتوں پر پردہ ڈالنے سے قانونی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے ایرانی مندوب، سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 (2026)، بین الاقوامی قانون کے تحت دفاعِ مشروع کا حق، اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز میں اٹھائے گئے اقدامات شامل ہیں،