2

عید “مظلوم مسلمانوں” کی یاد میں منائیں

  • News cod : 54945
  • 09 آوریل 2024 - 15:59
عید “مظلوم مسلمانوں” کی یاد میں منائیں
ایس یو سی کیجانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ عید “مظلوم مسلمانوں” کی یاد میں منائیں، ان سے اظہار یکجہتی کریں۔ پورے دنیا کو پیغام دیں اور عید کے اجتماعات میں خصوصی دعائوں کا اہتمام کریں

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے جاری ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ تمام عالم اسلام کو عید سعید الفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ عید “مظلوم مسلمانوں” کی یاد میں منائیں، ان سے اظہار یکجہتی کریں۔

پورے دنیا کو پیغام دیں اور عید کے اجتماعات میں خصوصی دعائوں کا اہتمام کریں

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54945

ٹیگز