آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سرپرست اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور کی وفد کے ہمراہ چہلم رہبر اجتماع جامعتہ العروۃ الوثقی لاہور میں شرکت کی۔
جہاں اداراہ کے سرپرست حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید جواد نقوی صاحب نے استقبال کیا۔
وفد میں حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ محمد افضل حیدری صاحب اور علامہ لال حسین توحیدی شامل تھے۔
آخر میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی نے اور علامہ محمد افضل حیدری صاحب نے عوامی اجتماع سے خطاب بھی فرمایا۔












