3

آقای نقوی سے میری بہت گہری دوستی اور محبت کا رشتہ تھا، آیت اللہ رئیسی

  • News cod : 55240
  • 23 آوریل 2024 - 12:16
آقای نقوی سے میری بہت گہری دوستی اور محبت کا رشتہ تھا، آیت اللہ رئیسی
انہوں نے کہا کہ علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی وفات اور ہم سے مفارقت بہت عظیم صدمہ ہے جسے ہم بھول نہیں سکتے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ، صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے فخر ملت مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کے فرزند ارجمند جناب سید مہدی نقوی سے سرینا ہوٹل اسلام میں ملاقات کے دوران کہا کہ آقای سید نیاز حسین نقوی سے میری بہت گہری دوستی اور محبت کا رشتہ تھا اور ان کی جمہوری اسلامی ایران کی عدلیہ میں ناقابل فراموش خدمات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی وفات اور ہم سے مفارقت بہت عظیم صدمہ ہے جسے ہم بھول نہیں سکتے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55240

ٹیگز