صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
فلسطینیوں کے حساب کتاب میں مسجد اقصی صرف ایک مذہبی مقام نہیں ہے، بلکہ مقبوضہ بیت المقدس میں عرب اور اسلامی وجود کا ایک واضح عنوان اور نشان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کسی بھی دراندازی کو ایک عارضی دورے کے طور پر نہیں دیکھا جا سکتا، جیسا کہ قابض اسرائیل کا بیانیہ اسے بیچنے کی کوشش کرتا ہے
قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کے تحت قابض فوج کی جانب سے گولہ باری اور فائرنگ کے واقعات پیش آئے ہیں
اولو الامر کا ہونا اس لیے بھی ضروری ہے کہ اگر اسلامی معاشرے میں اولو الامر قانون کے محافظ امانتدار خدمت گزار، نظم و ضبط برقرار کرنے والے کے عنوان سے موجود نہ ہو تو دین میں رد و بدل کا امکان بڑھ جاتا ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم دشمن شناس بنین، اپنے دشمن اور اس کے سازشوں کو پہچانیں، اپنے عقائد کو مضبوط کریں اور ہمیشہ ولایت فقیہ کے دامن کو تھامے رکھیں،
واشنگٹن کا اصل مسئلہ صرف ایران کی پالیسیوں سے نہیں بلکہ مغربی ایشیا میں ایک طاقتور، آزاد اور بااثر ایران کے وجود سے ہے، جو علاقائی اور عالمی طاقت کے توازن کو متاثر کرتا ہے ایران کی جغرافیائی اہمیت اور امریکی خدشات،
خطبۂ غدیر، خطبۂ غدیر میں اہلِ بیتؑ کی دینی مرجعیت، حجت الاسلام حسنلو: اہلِ سنت کے منابع میں حدیثِ غدیر مسند احمد بن حنبل، سنن ترمذی، سنن نسائی اور بعض تاریخی و مناقب کی کتابوں میں نقل ہوئی ہے، واقعۂ غدیر کے اعتقادی اور تمدنی پہلوؤں،
تہران میونسپلٹی کے نائب سربراہ توکلیزاده، رہبرِ شہید کی تشییع، قم اور مشہد میں منعقد ہو گی،
قابض اسرائیلی افواج نے آج ہفتے کے روز غزہ کی پٹی میں سیز فائر (یا جنگ بندی) کی اپنی مجرمانہ خلاف ورزیوں کا سلسلہ مسلسل 226 ویں دن بھی جاری رکھا، جس کے دوران پٹی کے مختلف علاقوں میں فضائی و توپ خانے سے وحشیانہ بمباری کی گئی اور اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی گذشتہ شب ایک وفد کے ہمراہ برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے دہلی پہنچے، عراقچی کی ان ملاقاتوں میں ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سبرامنیام جے شنکر، روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف، مصر، برازیل، جنوبی افریقہ اور کیوبا کے وزرائے خارجہ شامل ہیں،
خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں