01می
حجاب کی رعایت نہ کرنے والوں کو قانون کے مطابق تذکر دینا ضروری اور شرعی فریضہ ہے، آیت الله العظمی نوری همدانی

حجاب کی رعایت نہ کرنے والوں کو قانون کے مطابق تذکر دینا ضروری اور شرعی فریضہ ہے، آیت الله العظمی نوری همدانی

انہوں نے کہا: بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک اقتصادی صورت حال ٹھیک نہ ہوجائے، جب تک غبن اور خورد برد کا خاتمہ نہ ہو جائے یا جب تک فلاں خاص مسئلہ حل نہ ہو جائے تب تک حجاب والے مسئلہ پر برخورد نہ کی جائے۔

06آوریل
عالمی یوم القدس، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت پر  ایرانی صدر رئیسی کا اظہار تشکر

عالمی یوم القدس، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت پر ایرانی صدر رئیسی کا اظہار تشکر

ایرانی صدر رئیسی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی عوام منے اس سال عالمی یوم القدس کے موقع پر شعور اور بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ غزہ اور فلسطین کے مظلوم اور بہادر عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔

05آوریل
غزہ کے 33ہزار شہداء کے بعد مسلمانوں کی ذمہ داری مزید بڑھ گئی ہے، آیت اللہ محمد باقر مقدسی

غزہ کے 33ہزار شہداء کے بعد مسلمانوں کی ذمہ داری مزید بڑھ گئی ہے، آیت اللہ محمد باقر مقدسی

انہوں نے کہا کہ اس سال اس حالت میں یوم القدس منا رہے ہیں کہ غزہ میں 33 ہزار سے زیادہ مسلمانوں کو دنیا کی آنکھوں کے سامنے میں شہید کئے جاچکے ہیں لذا ہماری ذمے داری اور بڑھ چکی ہے۔

05آوریل
غاصبوں کے خلاف اپنی سرزمین کا دفاع کرنا فلسطینی عوام کا جائز اور قانونی حق ہے

غاصبوں کے خلاف اپنی سرزمین کا دفاع کرنا فلسطینی عوام کا جائز اور قانونی حق ہے

حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا: صیہونی حکومت کا میڈیا حقائق کو اس طرح بیان کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ گویا یہ واقعات 7 اکتوبر سے شروع ہوئے ہیں جبکہ اس حکومت کے ظالمانہ قبضے کی تاریخ 75 سالہ پرانی ہے۔

05آوریل
جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ

جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ

ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔

05آوریل
غزہ میں اب تک 33 ہزار 37 فلسطینی شہید اور 75 ہزار 668 دیگر زخمی ہو چکے ہیں، ذرائع
05آوریل
ایران سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم قدس 2024ء کے حوالہ سے عظیم الشان ریلیوں کا انعقاد

ایران سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم قدس 2024ء کے حوالہ سے عظیم الشان ریلیوں کا انعقاد

عالمی یوم قدس پر اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں، شہروں، اضلاع اور علاقوں سمیت دارالحکومت تہران میں ریلیوں کا آغاز صبح 10 بجے ہوا۔

04آوریل
اعمال کی قبولیت کا دارومدار تقوی پر ہے، آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین نجفی

اعمال کی قبولیت کا دارومدار تقوی پر ہے، آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین نجفی

پاکستان سے آئے ہوئے وفود نےمرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

04آوریل
اس سال کا یوم القدس غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ایک عالمی قیام ہوگا

اس سال کا یوم القدس غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ایک عالمی قیام ہوگا

اسلام، مزاحمت اور اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن، ان تبدیلیوں کو تسلیم کرنے پر مجبور ہیں اور اس کے ساتھ ہی انھیں یہ بھی جان لینا چاہیے کہ وہ اس خطے میں اسلامی معاشرے پر حکمرانی نہیں کر سکتے۔

03آوریل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، شرکاء کی اسرائیل پر شدید تنقید

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، شرکاء کی اسرائیل پر شدید تنقید

شام میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے حملے کے بعد سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکاء نے اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔