15می
اسلام میں توحید کے بعد سب سے زیادہ عدالت پر زور دیا گیا ہے،

اسلام میں توحید کے بعد سب سے زیادہ عدالت پر زور دیا گیا ہے،

انہوں نے امیر المومنین حضرت علی اور امام رضا علیہما السلام کو عدالت کا بہترین نمونہ قرار دیا اور کہا کہ دونوں ہستیاں عادل ہونے کے ساتھ عدالت خواہ بھی تھیں چنانچہ دونوں کے اقوال میں اس کے نمونے نظر آتے ہیں۔

07سپتامبر
بغداد میں موجود امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ

بغداد میں موجود امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ

گزشتہ ہفتوں کے دوران امریکی دہشتگردوں کے کاروانوں کے علاوہ بغداد میں امریکی سفارتخانے اور اسی طرح التاجی اور البلد کے امریکہ کے فوجی اڈوں پر کئی بار حملے ہو چکے ہیں۔

05سپتامبر
ایران میں تعلیمی سال کا آغاز، اسکول کھل گئے

ایران میں تعلیمی سال کا آغاز، اسکول کھل گئے

حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز صدر مملکت حسن روحانی کی جانب سے آئن لائن گھنٹی بجانے کے عمل سے ہوا جس کے بعد صدر نے طلبہ طالبات اور اساتذہ کو خطاب بھی کیا۔

04سپتامبر
ایک اور سیاہ فام کا قتل، امریکی پولیس کے خلاف مظاہروں میں شدت

ایک اور سیاہ فام کا قتل، امریکی پولیس کے خلاف مظاہروں میں شدت

واشنگٹن میں پولیس کی فائرنگ میں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد امریکہ کے دارالحکومت اور متعدد دوسرے شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق واشنگٹن ڈی سی پولیس نے شہر کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک سیاہ فام نوجوان پر ہلاکت خیز فائرنگ کی ایسی مخصوص فوٹیج جاری کی ہیں جو پولیس وردی میں نصب مائیکرو کیمرے کی مدد سے لی گئیں تھیں۔

04سپتامبر
ایرانی وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ

حوزہ ٹائمز|ایرانی وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کو دو طرفہ تعلقات میں فروغ اور اسی طرح تعاون کے مشترکہ کمیشن کو مضبوط بنانے کی راہوں کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

03سپتامبر
 تین دھماکوں میں 9 افراد جاں بحق

 تین دھماکوں میں 9 افراد جاں بحق

حوزہ ٹائمز /افغانستان کے مختلف صوبوں میں ہونے والے الگ الگ دھماکوں میں کم سے کم نو افراد کے جان بحق ہونے کی خبر ہے۔

03سپتامبر
فلسطینی بزرگ شہری پر تشدد اسرائیل کے ساتھ امارات کے سفارتی تعلقات کا نتیجہ ہے،جواد ظریف

فلسطینی بزرگ شہری پر تشدد اسرائیل کے ساتھ امارات کے سفارتی تعلقات کا نتیجہ ہے،جواد ظریف

حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں مغربی کنارے میں فلسطین کے بزرگ شہری پر اسرائیلی فوج کے بہیمانہ تشداد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امارات کے سفارتی تعلقات برقرار کرنے کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔

03سپتامبر
بحرین کی طرف سے عرب لیگ میں اسرائیل کی بھر پور حمایت جاری

بحرین کی طرف سے عرب لیگ میں اسرائیل کی بھر پور حمایت جاری

حوزہ ٹائمز|نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی طرف سے عرب لیگ میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی بھر پور حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔

03سپتامبر
حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات

حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات

حوزہ ٹائمز|اسماعیل ہنیہ اور زیاد النخاله نے ملاقات کے دوران علاقے کی تازہ ترین صورتحال، فلسطین اور غزہ کے بارے میں گفتگو کی۔

03سپتامبر
امریکہ کی ایٹمی سمجھوتے سے استفادے کی کوشش مضحکہ خیز ہے ؛ صدر حسن روحانی

امریکہ کی ایٹمی سمجھوتے سے استفادے کی کوشش مضحکہ خیز ہے ؛ صدر حسن روحانی

حوزہ ٹائمز|ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کو کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے امریکہ کے حالیہ اقدامات کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ اسلحہ جاتی پابندیوں کا خاتمہ کہ جو ایٹمی سمجھوتے کی ایک شق ہے امریکیوں کے لئے بہت بھاری پڑ رہا ہے.