05می
او آئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اور بلاتعطل انسانی امداد کیلئے مل کر کام کریں، پاکستان

او آئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اور بلاتعطل انسانی امداد کیلئے مل کر کام کریں، پاکستان

پاکستان نے اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔

21مارس
ملک کو درپیش معاشی چیلینجز سے نمٹنے کیلیے سب کو مل بیٹھنا ہوگا، وزیراعظم

ملک کو درپیش معاشی چیلینجز سے نمٹنے کیلیے سب کو مل بیٹھنا ہوگا، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی چیلینجز سے نمٹنے کے لیے سب کو مل بیٹھنا ہوگا اور معیشت جلد اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی۔

20مارس
اسلام کے سب سے پہلے محسن اور حضور اکرم ص کے پہلے محافظ حضرت ابو طالب ؑ اور حضرت خدیجہ الکبری ؑ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

اسلام کے سب سے پہلے محسن اور حضور اکرم ص کے پہلے محافظ حضرت ابو طالب ؑ اور حضرت خدیجہ الکبری ؑ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

موجودہ دور میں مسلمانوں کے تمام طبقات انہی متبرک و مقدس ہستیوں کے اعلی و پاکیزہ کردار سے سبق سیکھیں۔ جاگیردار، صنعت کار اور سرمایہ دار اپنے دین اور عوام کی خدمت کا درس حضرت خدیجہ الکبری ؑ سے حاصل کریں

20مارس
خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما نے کراچی میں کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ قائد کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھا اور ہر کام ان کی رہنمائی میں انجام دے رہے ہیں، اس سے پہلے لوگ کہتے تھے کہ کرنے کو کوئی کام نہیں ہے، لیکن آج ایک کام ختم نہیں ہوتا قائد محترم دوسرا ٹاسک بتا دیتے ہیں، کام روز بروز آگے سے آگے بڑھ رہا ہے۔

19مارس
معروف عالم دین علامہ محمد رمضان توقیر وفد سمیت ڈپٹی کمشنر منصور ارشد سے ان کے دفتر میں ملاقات

معروف عالم دین علامہ محمد رمضان توقیر وفد سمیت ڈپٹی کمشنر منصور ارشد سے ان کے دفتر میں ملاقات

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی زیادہ سے زیادہ مالی امداد کی جائے تاکہ انہیں مطلوبہ اشیائے ضروریہ اور ادویات تسلسل کے ساتھ پہنچتی رہیں۔

19مارس
جشن نوروز پر “بادشاہی مسجد” میں چراغاں کا فیصلہ

جشن نوروز پر “بادشاہی مسجد” میں چراغاں کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے ایران کے ساتھ خیر سگالی کے طور پر نئے فارسی سال جشن نوروز پر بادشاہی مسجد میں چراغاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

19مارس
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پی ایس ایل میچ میں پولیس کی جانب سے شہریوں سے فلسطین کا جھنڈا چھیننے پر مذمت

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پی ایس ایل میچ میں پولیس کی جانب سے شہریوں سے فلسطین کا جھنڈا چھیننے پر مذمت

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ پی ایس ایل میچ میں پولیس کی جانب سے شہریوں سے فلسطین کا جھنڈا چھیننا قابل مذمت ہے۔غزہ کے مسلمانوں کو عالمی سطح پر جس بےحسی کا سامنا ہے اس میں مسلم ممالک کا کردار بھی کوئی ڈھکا چھپا نہیں۔

19مارس
ماہ رمضان المبارک میں ملک بھر میں مبلغین سینٹرز کا قیام

ماہ رمضان المبارک میں ملک بھر میں مبلغین سینٹرز کا قیام

مبلغین سینٹرز میں ملک و ملت کی سلامتی اور مظلوم مسلمانوں کی مشکلات کی آسانی کیلئے اجتماعی دعائیں بھی جاری ہیں، اللہ تعالیٰ مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کو نیست و نابود فرمائے۔

18مارس
پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے، ایرانی سفیر

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے، ایرانی سفیر

ایرانی سفیر امیری مقدم نے ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم کو پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کی امید ظاہر کی ہے۔

17مارس
سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی آئی جی خیبر پختونخوا (ر) سید ارشاد حسین سے ملاقات

سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی آئی جی خیبر پختونخوا (ر) سید ارشاد حسین سے ملاقات

اس موقع پر کرم میں پائیدار امن کو بحال کرنے اور مسلکی تعصبات ختم کرنے، علاقے کی ترقی کیلئے لائحہ عمل ببنانے پر بھی بات چیت ہوئی۔