24مارس
فطرہ کے مستحق وہی افراد ہیں جو زکوٰة کے مستحق ہیں، وفا ق المدارس الشیعہ

فطرہ کے مستحق وہی افراد ہیں جو زکوٰة کے مستحق ہیں، وفا ق المدارس الشیعہ

زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے 300 روپے، چاول استعمال کرنے والے900روپے فی کس فطرہ ادا کریں، مجتہدین کا متفقہ فتویٰ ہے کہ ماہ مبارک کی کسی بھی تاریخ میں مستحق کو قرض دے کر عید کا چاند دیکھنے پرفطرہ کے طور پرحساب کر سکتے ہیں

09فوریه
ملتان، امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام یوم جوان کا انعقاد، علمائے کرام کی بڑی تعداد شریک

ملتان، امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام یوم جوان کا انعقاد، علمائے کرام کی بڑی تعداد شریک

یوم جواں میں حجت الاسلام و المسلمین علامہ غضنفر علی حیدری، حجت الاسلام و المسلمین علامہ قاضی نادر حسین علوی، حجت الاسلام و المسلمین علامہ وسیم عباس معصومی اور سید فضل عباس نقوی سمیت دیگر نے جوانوں سے خطاب کیا۔

08فوریه
لاہور، انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے منہاج الحسینؑ میں سیمینار

لاہور، انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے منہاج الحسینؑ میں سیمینار

ایرانی عوام عشرہ فجر اور عالمی استکبار سے اپنی آزادی و استقلال کے دن کی مناسبت سے ہر سال جشن کا انعقاد کرتے ہیں۔ یہ عظیم انقلاب شہداء کے پاک خون، ایرانی قوم کی جدوجہد اور امام خمینیؒ کی قیادت کا مرہون منت ہے

07فوریه
اہل غزہ نے ناجائز صیہونی ریاست کے غزہ پر قبضے کا خواب خاک میں ملا دیا، علامہ عارف واحدی

اہل غزہ نے ناجائز صیہونی ریاست کے غزہ پر قبضے کا خواب خاک میں ملا دیا، علامہ عارف واحدی

نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے کہا: فلسطینیوں پر اس سب ظلم کی پشت پر امریکہ موجود تھا۔ اب صدر ٹرمپ نے شاید خود حماس کے مجاہدوں کے مقابلے میں آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ حسب سابق شکست کھائے گا مگر غزہ کے بارے میں اس کی یہ سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔

07فوریه
کراچی میں آستان قدس رضوی کے نمائندوں کی اعیاد شعبانیہ کے جشن میں شرکت

کراچی میں آستان قدس رضوی کے نمائندوں کی اعیاد شعبانیہ کے جشن میں شرکت

پاکستان کے شہر کراچی میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب حسن نوریان کی دعوت پر آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے نمائندوں نے اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے منعقدہ جشن میں شرکت فرمائی

07فوریه
ڈاکوؤں کیخلاف فوج اور رینجرز مشترکہ کارروائی کرے، علامہ مقصود علی ڈومکی

ڈاکوؤں کیخلاف فوج اور رینجرز مشترکہ کارروائی کرے، علامہ مقصود علی ڈومکی

جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ ایس ایس پی جیکب آباد کیجانب سے شیعہ جامع مسجد، مرکزی امام بارگاہ، مدارس دینیہ، علماء کرام، شیعہ اکابرین اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی کلوز کی گئی ہے، جو کہ انتہائی افسوسناک عمل ہے۔

07فوریه
موت سے وہ شخص گھبراتا ہے جس کے نامہ اعمال میں کچھ نہ ہو، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

موت سے وہ شخص گھبراتا ہے جس کے نامہ اعمال میں کچھ نہ ہو، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعة المنتظر ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نماز، روزہ، حج، تلاوت قرآن، زکوٰة، خمس اگر انسان کی زندگی میں فائدہ نہیں پہنچاتے تو اعمال فقط دکھاوا ہیں

06فوریه
سامراج کی دھمکی مسترد،غزہ فلسطینیو ں کا تھا انہی کا رہے گا، قائد ملت جعفریہ

سامراج کی دھمکی مسترد،غزہ فلسطینیو ں کا تھا انہی کا رہے گا، قائد ملت جعفریہ

سامراج کی دھمکی مسترد،غزہ فلسطینیو ں کا تھا انہی کا رہے گا، صہیونیت کو مقدس سرزمین چھوڑنا ہوگی، انسانیت کا جذبہ رکھنے والے روشن ضمیروں کو مجتمع ہوکر ظالموںکےخلاف بھرپور آواز بلند کرنا ہوگی، علامہ ساجدنقوی کی اپیل

06فوریه
عمرہ پر جانے والے زائرین کیلئے بڑی خوشخبری

عمرہ پر جانے والے زائرین کیلئے بڑی خوشخبری

وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق گردن توڑ بخار ویکسین کے بارے میں صورت حال چند روز میں معمول پر ہوگی، پاکستان میں گردن توڑ بخار ویکسین فائزر، سنوفی درآمد کرتی ہیں۔

06فوریه
5 فروری یوم کشمیر پر پاکستان بھر میں ریلیاں

5 فروری یوم کشمیر پر پاکستان بھر میں ریلیاں

پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے آج 5 فروری کو قومی دن کے موقع پر اعلیٰ حکومتی، سیاسی اور مذہبی حکام کی شرکت سے ریلیاں نکالیں