23مارس
ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

یوم پاکستان کے 85 برس مکمل ہونے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی قوم کو مبارک باد

19فوریه
کوئٹہ، سید الشہداء ویلفئیر سوسائٹی کیجانب سے چوتھی اجتماعی شادیاں منعقد

کوئٹہ، سید الشہداء ویلفئیر سوسائٹی کیجانب سے چوتھی اجتماعی شادیاں منعقد

سید الشداء ویلفیئر سوسائٹی اور اسکاؤٹس کیجانب سے منعقدہ اجمتاعی شادیوں میں 16 جوڑوں کی شادیاں کروائی گئیں۔ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل کے رہنماء شبیر میثمی اور ملی یکجہتی کونسل کے رہنماء مولانا عارف دمڑ مہمانان خاص تھے۔

18فوریه
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مختلف جامعات کے اسکالرز کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مختلف جامعات کے اسکالرز کی ملاقات

وفد نے مختلف تعلیمی امور جامعات کے مسائل طالب علموں کی تعلیم و تربیت پر مفصل گفتگو کی قائد محترم نے مختلف امور میں رہنمائی کی باہمی اتحاد و اتفاق پر تاکید کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

17فوریه
کرم میں قافلے پر ایک بار پھر حملہ، شدید فائرنگ،امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار

کرم میں قافلے پر ایک بار پھر حملہ، شدید فائرنگ،امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار

کرم میں امدادی سامان لے کر جانے والے قافلے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے، جس میں شدید فائرنگ کرتے ہوئے امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار کی گئی۔

17فوریه
سید الشہداء اسکائوٹس اور شیعہ علماء کونسل بلوچستان کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کا انعقاد

سید الشہداء اسکائوٹس اور شیعہ علماء کونسل بلوچستان کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کا انعقاد

سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے دو روزہ دورہ کوئٹہ کے آخری روز سید الشہداء اسکائوٹس اور شیعہ علماء کونسل پاکستان بلوچستان کی جانب سے منعقدہ اجتماعی شادیوں کی پر وقار تقریب بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

17فوریه
ملتان، خانہ فرہنگ ملتان کے زیراہتمام انقلاب اسلامی کی برسی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام

ملتان، خانہ فرہنگ ملتان کے زیراہتمام انقلاب اسلامی کی برسی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام

تقریب میں حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر کاظم رضا نقوی، علامہ مجاہد عباس گردیزی، نورالامین خاکوانی، ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب محمد ندیم قریشی، عامر شہزاد صدیقی، سید نوازش رضا زیدی، انچارج خانہ فرہنگ خانم زاہدہ بخاری اور دیگر نے شرکت کی۔

17فوریه
علامہ شبیر حسن میثمی کی مدرسہ دارالحکمت ببرلوء سندھ کے سالانہ جلسہ میں شرکت‎ اور خطاب

علامہ شبیر حسن میثمی کی مدرسہ دارالحکمت ببرلوء سندھ کے سالانہ جلسہ میں شرکت‎ اور خطاب

انہوں نے جامعہ دارالحکمت ببرلوء میں بزرگ عالم دین حجت الاسلام علامہ ثابت علی نجفی کی خصوصی دعوت پر سالانہ جلسہ میں خصوصی شرکت اور خطاب بھی کیا۔

17فوریه
شہید ڈاکٹر محمدعلی نقوی کی 30ویں برسی 8 مارچ کو منائی جائیگی

شہید ڈاکٹر محمدعلی نقوی کی 30ویں برسی 8 مارچ کو منائی جائیگی

برسی کی تقریب میں شہید کے افکار پر روشنی ڈالی جائے گی، ان کی ملت کیلئے خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

17فوریه
کوئٹہ، علامہ شبیر میثمی کا علامہ جعمہ اسدی سے ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

کوئٹہ، علامہ شبیر میثمی کا علامہ جعمہ اسدی سے ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

علامہ شبیر میثمی اور شیعہ علماء کونسل کے دیگر رہنماؤں نے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں علمدار روڈ پر واقعہ جامعہ امام صادق علیہ السلام کے مدیر علامہ جمعہ اسدی سے ملاقات کی۔

16فوریه
علامہ امین شہیدی کی والدہ کی رحلت پر علامہ راجہ ناصر عباس سمیت دیگر ایم ڈبلیو ایم قائدین کا اظہار تعزیت

علامہ امین شہیدی کی والدہ کی رحلت پر علامہ راجہ ناصر عباس سمیت دیگر ایم ڈبلیو ایم قائدین کا اظہار تعزیت

اپنے مشترکہ تعزیتی پیغام میں ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں نے کہا ہے کہ علامہ محمد امین شہیدی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پرملال پر آپ سمیت تمام سوگوار خانوادہ گرامی کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں