قم المقدس میں جشن مولود کعبہ عظیم الشان وحدت کانفرنس کا انعقاد
شیعہ و سنی مفسرین کی متفقہ رائے کے مطابق علی ؑ وہ شخصیت ہیںجس کی فضیلت پر قرآن کی تین سو آیات نازل ہوئیں۔ عقدِ اخوت میں اسی ہستی کو رسول اللہ ﷺ نے اپنا بھائی قرار دیا۔ جنگ ِ بدر ‘ جنگ ِ احد ‘ جنگ ِ خندق اور جنگ ِ خیبر کی جیت کا سہرا صرف علی ؑ کے سر سجتا ہے۔ جس کی شان اور منزلت کے لیے غدیر ِ خم جیسے میدان اللہ تعالیٰ کے حکم سے سجائے جائیں اور اس کے مولا ہونے کا اعلان کیا جائے اسے علی ؑ کہتے ہیں۔
فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021 بل پر ملت جعفریہ کے تحفطات کا اظہار کیا۔
وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے دیباچے میں شامل قرار داد مقاصد قرآن و حدیث کے مطابق قانون سازی پر زوردیتی ہے۔ کسی فرقے یا مسلک کی سوچ کے مطابق نہیں۔قانون سازی صرف وہی قرآن و سنت کے مطابق ہوگی جس پر تمام مکاتب فکر متفق ہوں گے۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام متنازعہ ترمیمی ایکٹ ۲۰۲۱ کے سلسلے میں علماء و ذاکرین کا مشاورتی اجلاس کل بروز اتوار بھوجانی ہال کراچی میں منعقد ہوگا
دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی اس قانونی فریم ورک پر بھی سوالیہ نشان ہے جس کے پیچھے مذہبی منافرت پھیلانے والے چھپتے ہیں، ایسے وقت میں جہاں دنیا کو امن کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی، باہمی احترام اور اتحاد و اتفاق کی ضرورت ہے وہاں عالمی برادری نفرت پھیلانے والوں سے آنکھیں بند نہیں کرسکتی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامع علی مسجد جامعة المنتظر میں خطبہ جمعة المبارک میں کہا ہے کہ خدا تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور ان میں انبیاءاور اولیاءانسان کامل ہیں۔ ہمیں خود سوچنا چاہیے کہ ہمارے اندر انسانیت اور حیوانیت کا تناسب کیا ہے؟ ہم میں انسانیت زیادہ پائی جاتی ہے یا حیوانیت؟
ہماری قیادت نے مذہبی سیاسی ہم آہنگی اور یکجہتی کے حوالے سے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا
امہ کو آپس کے مسائل میں الجھنے کی بجائے اس طرح کی قبیح حرکتوں اور انتہاءپسندی کے خلاف متحد و یکجا ہونے کی ضرورت ہے
لگتا ہے کہ کچھ قوتوں کو پاکستان کا امن عزیز نہیں
امت مسلمہ کو مسلکی مسائل میں الجھنے کی بجائے اس طرح کی قبیح حرکتوں اور انتہاءپسندی کے خلاف متحد و یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔اور اس قسم کے ناجائز آزادی رائے کا اظہار کرنے والوں کے خلاف شدید احتجاج کرنا چاہیے۔اس اہم ایشو پر یکجا ہو کر سویڈن کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا یہ مسلم ممالک کی ذمہ داریوں میں سے ہے۔