دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، جنرل باقری
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کہا کہ ہمیں اختلافات میں الجھنے کی بجائے بھائی چارہ قائم کرکے وطن عزیز کو ایک ایسی مثالی ریاست ثابت کرنا ہے جو ہر طرح کے تعصب اور تفریق سے پاک ہو۔
آقائے حائری نے اساتذہ جامعہ کے ساتھ حوزہ ہائے علمیہ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور بلتستان میں علماء کی خدمات کی قدر دانی کی
ایران کے صدر رئیسی نے قرآن کے دفاع اور مسلمانوں کے اس مقدس کتاب سے تعلق اور اسلام کے بارے میں جو گفتگو کی وہ تمام مسلمانوں کے لئے باعث فخر ہے۔
تقریب میں شریک تمام اکابرین اور خصوصا میڈیا نے فروغ امن کے حوالے سے عملی کردار ادا کیا جس پر ان کا شکر گزار ہوں۔اس موقع پرسابق تحصیل ناظم پروا سردار امتیاز بلوچ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی خصوصی دعا کی گئی
انہوں نے کہا کہ عدلیہ کی تاریخ دباؤ، نظریہ ضرورت اور ذاتی پسند نا پسند کی مثالوں سے بھری پڑی ہے، انحطاط زدہ معاشرے میں شدید مسائل سے نبرد آزما ہونا چیف جسٹس کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے
الیکشن کمیشن کے مطابق سماعت کے بعد 30 نومبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی جائے گی بعدازاں 54 دن کے الیکشن پروگرام کے بعد جنوری 2024ء کے آخری ہفتے میں عام انتخابا کرادیے جائیں گے۔
بنو عباس کی ملوکیت کے مقابلے میں تشیع نے یہ ثابت کیا کہ ہم ظلم و جبر، قید و بند اور طاقت و تلوار سے شکست کھانے والے نہیں
جنوبی ایشیا میں مسئلہ کشمیر اور مشرق وسطی میں مسئلہ فلسطین کئی عشروں کے بعد بھی حل نہ ہونا عالمی اداروں کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے
علامہ سید ابن حسن نجفی 1938میں محمود آباد آ گۓ اور راجہ صاحب محمود آباد کے اتالیق میں رہے 1948سے 1951 تک شیعہ کالج لکھنوء کے پرنسپل رہے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بروتھا گیریژن کا دورہ کیا اور کثیرالملکی اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔