فطرہ کے مستحق وہی افراد ہیں جو زکوٰة کے مستحق ہیں، وفا ق المدارس الشیعہ
زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے 300 روپے، چاول استعمال کرنے والے900روپے فی کس فطرہ ادا کریں، مجتہدین کا متفقہ فتویٰ ہے کہ ماہ مبارک کی کسی بھی تاریخ میں مستحق کو قرض دے کر عید کا چاند دیکھنے پرفطرہ کے طور پرحساب کر سکتے ہیں
قائد ملت جعفریہ نے کہا: عالمی سامراج کے امت مسلمہ کے خلاف جاری جارحانہ اقدامات کو روکا جائے۔ اگر ہم زندہ اور باوقار قوم کے طور پر دنیا میں رہنا چاہتے ہیں تو ہمیں اعلی اہداف کے حصول کے لئے متحد ہونا پڑے گا، گروہی اور مسلکی حصاروں سے دست کش ہونا پڑے گااور اپنے اندر جذبہ اور استقامت پیدا کرنا ہو گا۔
اپنے بیان میں چیئرمین ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ مرجعیت کے ہاتھوں مختلف میدانوں میں شرمناک شکست کے بعد عالمی غنڈوں نے اپنی توپوں کا رخ مرجعیت کی طرف موڑ دیا ہے،
کانفرنس میں امامیہ اسکاؤٹنگ کی 40 سالہ تاریخ اور خدمات کی رپورٹ پیش کی گئی۔
اس موقع پر مقررین نے تبلیغ دین، عصری چیلنجز، مصنوعی ذہانت، دین و سیاست اور مسجد کی آبادکاری جیسے اہم موضوعات پر گفتگو کی۔
آج کا یہ عظیم الشان اجتماع بانى اتحاد بين المسلمين قائد ملت جعفریہ پاکستان کی غیر متزلزل قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتا ہے اور ان کے ہر حکم پر لبیک کہنے کا اعلان کرتا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک انٹرویو میں ایک علیحدہ فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبے پر سعودی عرب کو مضحکہ خیز مشور دے ڈالا۔
اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نتین یاہو کی جانب سے سعودی عرب کے اندر فلسطینی ریاست قائم کرنے کی تجویز پر پاکستان نے بھی شدید ردعمل دیا اور بیان کو غیرذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
شمشاد احمد خان امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش پر کہا کہ امریکہ پر کوئی اعتبار نہیں کیا جاسکتا مخصوصا ڈونلڈ ٹرمپ کسی بھی لحاظ سے قابل اعتبار نہیں ہیں۔ امریکی صدر کی پہلی اور آخری ترجیح امریکی مفادات ہیں۔
علامہ شبیر میثمی نے وفد کی تشریف آوری پر خصوصی شکریہ بھی ادا کیا اور ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کا تحفہ بھی پیش کیا