انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبدالمالک الحوثی نے کہا: صیہونی دشمن کھلے عام مشرق وسطیٰ کو تبدیل کرنے اور “گریٹر اسرائیل” قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا: غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کی جارحیت اور خطے پر تسلط حاصل کرنے کے صیہونیوں کے واضح منصوبوں نے مقاومتی محاذ کو مضبوط کرنے کی ضرورت کو پہلے سے کہیں زیادہ اجاگر کر دیا ہے۔
سید عبدالمالک الحوثی نے کہا: ان منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لیے عملی اور واضح موقف اپنانے کی ضرورت ہے












