1

معروف عالم دین حجت الاسلام محمد یوسف جوہری کی جوان سال بیٹے کی تشیع جنازہ. شیعہ علماء کونسل کی مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی شرکت

  • News cod : 63342
  • 05 دسامبر 2025 - 7:38
معروف عالم دین حجت الاسلام محمد یوسف جوہری کی جوان سال بیٹے کی تشیع جنازہ. شیعہ علماء کونسل کی مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی شرکت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے قومی […]

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے قومی مرکز میں حجتہ السلام و المسلمین علامہ محمد یوسف کی جوان سال صاحبزادے کے تشیع جنازہ میں شرکت کی، نماز جنازہ سیکرٹری جنرل حجتہ الاسلام علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ کی اقتداء میں ادا کی گئی۔ بعدازاں سیکرٹری جنرل اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے غمزدہ خانوادے سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلندی درجات کی اجتماعی دعا بھی کی اس موقع پر شیعہ علماء کونسل لاہور کے رفقاء جناب قاسم علی قاسمی و دیگر بھی موجود تھے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=63342