3

مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ گمبہ سکردو سائنس سیکشن میں داخلہ کا سنہری موقع کا اعلان

  • News cod : 63701
  • 09 فوریه 2026 - 20:47
مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ گمبہ سکردو سائنس سیکشن میں داخلہ کا سنہری موقع کا اعلان

تعلیم تربیت کا بہترین ادارہ مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ گمبہ سکردو(سائنس سیکشن ) میں بہترین سکالرشب کے مواقع فراہم کررہا ہے جس میں آپ کم […]

تعلیم تربیت کا بہترین ادارہ مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ گمبہ سکردو(سائنس سیکشن ) میں بہترین سکالرشب کے مواقع فراہم کررہا ہے جس میں آپ کم خرچہ پے زیادہ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں

ہمارے ہاں داخلہ، نرسری سے جماعت نہم تک کے طالبات کےلیے خصوصی پیکچ کےساتھ ہیں
مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ گمبہ سکردو کا مقصد تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی اور علوم آل محمد سے بھی آشنایی حاصل کرنا ہے
ہماری چند ایک خصوصیات،
تعلیم کے ساتھ تربیت، کامیابی کے ساتھ کردار
دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج ایک ہی چھت تلے
آپ کے بچے کا محفوظ، معیاری اور روشن مستقبل
ایمان، اخلاق اور اعلیٰ تعلیم ہماری پہچان
تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں معیاری تعلیم
کامیابی کا سفر یہیں سے شروع ہوتا ہے
والدین کا اعتماد، طلبہ کی کامیابی
تعلیم جو صرف نصاب نہیں، زندگی بدل دے امتحانات میں شاندار نتائج ہماری عملی پہچان
دین بھی، دنیا بھی اسلامی تعلیم

مدیر مدرسہ حجتہ الاسلام سید احمدشاہ الحسینی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہیں کہ ہمارے مدرسہ کے طالبات پاکستان اور پاکستان سے باہر بھی علوم آل محمد کے حصول کے لیے کوشاں ہیں

اور ہمارے مدرسہ ھذا  کے اساتذہ کرام تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر بھی کام کرتے ہیں  جو کہ ہمارے مدرسہ کےلیے ایک اعزازء ہیں

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=63701

ٹیگز