7

ایرانی حملوں میں اب تک 2 بلین ڈالر کے امریکی عسکری وسائل کا نقصان

  • News cod : 63868
  • 05 مارس 2026 - 14:29
ایرانی حملوں میں اب تک 2 بلین ڈالر کے امریکی عسکری وسائل کا نقصان
امریکی دراندازی کے خلاف ایرانی جوابی حملوں میں امریکہ کو اب تک 2 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

امریکی دراندازی کے خلاف ایرانی جوابی حملوں میں امریکہ کو اب تک 2 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

آناتولی خبررساں ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق ایران کے جوابی حملوں میں خطے میں موجود امریکی عسکری ابزار و آلات کو ۱.۹ بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ نقصان خطے میں موجود امریکی ریڈار سسٹم AN/FPS_132 کی نابودی کی وجہ سے اٹھانا پڑا ہے جس کی قیمت تقریبا ۱.۱ بلین ڈالر بتایا جاتا ہے۔ قطری حکام نے اس سسٹم کی نابودی کی تصدیق کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسی طرح 3 ایف 15 طیاروں کے منہدم ہونے سے 282 ملین ڈالر کا بھی نقصان ہوا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=63868

ٹیگز