1

محمد باقر ذوالقدر ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے نئے سربراہ منتخب

  • News cod : 63964
  • 24 مارس 2026 - 15:28
محمد باقر ذوالقدر ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے نئے سربراہ منتخب
محمد باقر ذوالقدر شہید ڈاکٹر علی لاریجانی کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔

محمد باقر ذوالقدر کو، رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی کی منظوری سے، صدرِ مملکت کے حکم کے تحت سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔

وہ شہید ڈاکٹر علی لاریجانی کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=63964

ٹیگز