رہبر انقلاب اسلامی شہید آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رضوان اللہ علیہ اور تمام شہدائے مقاومت کی یاد میں لکھنؤ کے تاریخی آصفی امامباڑے میں ایک جلسہ بعنوان ’یاد شہداء‘ منعقد ہواجس میں نمائندہ ولی فقیہ ہند حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی نے خصوصی شرکت کی ۔
لکھنؤ میں آیۃ اللہ خامنہ ای کی شہادت کی یاد میں بڑے امام باڑے میں تاریخی جلسہ ’یاد شہداء‘ کا انعقاد
نمائندہ ولی فقیہ ہند حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی نے خصوصی شرکت کی
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=64119












