روضۂ حضرت زینب (ع) پر صدرِ ایران کی حاضری+ ویڈیو
حضرت اباالفضل العباس کی زندگی کا مختصر جائزہ، علامہ محمد افضل حیدری

حضرت اباالفضل العباس کی زندگی کا مختصر جائزہ، علامہ محمد افضل حیدری

19:33 03 فوریه 2025
ماہ شعبان کی خصوصیات

ماہ شعبان کی خصوصیات

19:36 01 فوریه 2025
مولا علی علیہ السلام کی ولادت کا واقعہ

مولا علی علیہ السلام کی ولادت کا واقعہ

11:03 12 ژانویه 2025
حضرت ابو طالب کے مسلمان ہونے کی دلیل، حجت الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی

حضرت ابو طالب کے مسلمان ہونے کی دلیل، حجت الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی

11:00 10 ژانویه 2025

روضۂ حضرت زینب (ع) پر صدرِ ایران کی حاضری+ ویڈیو

صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے دورۂ شام کے پہلے اپنے وفد کے ہمراہ دخترِ علی مرتضیٰ (ع)، دلبند زہرا (ع)، پیغامبر کربلا، اخت الحسین (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضۂ اقدس پر پہنچے اور ضریح پر جاکر بارگاہ ثانی زہرا میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ زیارت کے بعد صدر ایران کی امامت میں نماز جماعت بھی ادا کی گئی جس میں شیعہ سنی حضرات نے مل کر انکی قیادت میں نماز پڑھی۔

مختصر لینک https://wifaqtimes.com/?p=46927