قم کے امامِ جمعہ آیت اللہ محمد سعیدی حفظہ اللہ:
عراق کے حالیہ انتخابات اس ملک میں بسیجی فکر کے اثر و رسوخ کا مظہر ہیں۔
ان انتخابات نے بیلٹ بکس سے لے کر سیاسی میدان تک، محورِ مقاومت کو مزید مشروعیت اور زیادہ قوت فراہم کی ہے۔
#-بسیج و رہبر
#-امت و امامت
#-نظام ولایت












