بحرین کے دارالحکومت منامہ کے الدراز علاقے میں عوام نے ایک احتجاجی مظاہرہ کرکے غزہ کی حمایت کی اور یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے جاری حملوں کی مذمت کی۔
اسرائیل کو بڑا جھٹکا ، اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور