19

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیرحسن میثمی کی ملاقات / مختلف اہم امور پر مفصل گفتگو

  • News cod : 56185
  • 21 ژوئن 2024 - 18:26
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیرحسن میثمی کی ملاقات / مختلف اہم امور پر مفصل گفتگو
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے راولپنڈی میں علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات ہوئی۔

وفاق ٹائمز کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اہم ملاقات کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت تنظیمی امور بالخصوص آمد محرم الحرام اور زائرین امام حسین علیہ السلام کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے مختلف اہم امور پر مفصل گفتگو زیر بحث رہی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=56185

ٹیگز