وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی کراچی مرکزی عشرہ محرم الحرام 1446ھ نشتر پارک کراچی میں خصوصی شرکت۔
شیعہ، سنی علماء نے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا، وہاں موجود تمام اہم ذمہ داران و خطیب مرکزی مجلس علامہ سید شہنشاہ نقوی سے ملاقات کی اور امن و وحدت کے پیغام کو پھیلانے پر اہم گفتگو بھی کی اور وہاں موجود مختلف خطباء و ذاکرین سے مفصل تبادلہ خیال بھی کیا۔